اب بھ��وڑے، ملک سے باہر جزیرے خریدنے والے اور ساری جائدادیں باہر ممالک منتقل کرنے والے اور ملک کو لوٹنے والے ہمیں شہداء کی تقدس،ملک سے وفاداری اور ہمیں سیاست سکھائیں گے۔۔۔
محسن نقوی کے بیان پر ترجمان جےیوآئی کا ردعمل
ہائبرڈ نظام کی ناکامی کا اعتراف اس کا خالق خود کر رہا ہے۔ ترجمان جےیوآئی
مولانا فضل الرحمن پچھلے دو سال سے اس نظام کی ناکامی کا بار بار کہہ رہے ہیں۔ اسلم غوری
سسٹم کی خرابی اور کمزوری کا تو بچے بچے کو علم ہے ۔ترجمان جے یو آئی
وفاقی وزیر کی اپنی ہی حکومت کیخلاف چارج شیٹ لمحہ فکریہ ہے۔ اسلم غوری
طے یہ کرنا ہے کہ اس سسٹم کے خالق کون اور اسکی خرابی کے ذمہ دار کون ہیں ۔ترجمان جےیوآئی
ہائبرڈ نظام کے خالق اور اس کا حصہ بننے والے دونوں ملک کو اس مقام پر پہنچانے کے ذمہ دار ہیں ۔اسلم غوری
ہائبرڈ نظام نے ملک کی جڑیں کھوکھلی کردی ہیں ۔ترجمان جےیوآئی
محسن نقوی کا بیان اعتراف جرم کے زمرے میں آتا ہے۔اسلم غوری
نظام عدل کا کنٹرول، شعائر اسلام کی توہین ، اسمبلیوں کی خرید وفروخت ، دھاندلی زدہ انتخابات، آئین پاکستان میں غیر آئینی ترامیم اس نظام کے سیاہ کارنامے ہیں ۔اسلم غوری
آئین سے ماوراء ہر قدم ملک اور نظام کو تباہی کیطرف دھکیل رہا ہے ۔ترجمان جےیوآئی
جے یو آئی کے خلاف پروپیگنڈہ ہمیں آئین کے تحفظ کی سزا دی جارہی ہے ۔اسلم غوری
قیادت کے خلاف جھوٹ پر مبنی پروپیگنڈے کئے جاتے ہیں ۔اسلم غوری
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
پرویز نے جتنی تباہی پاکستان کی کی ہے اتنی شاید کسی اور جنرل نے نہ کی ہو ۔۔۔
بہرحال 78 سالوں سے حکمران تو یہ لوگ ہی ہے ملک آج جس بھی حال میں ہے ٪5 زمہ دار سیاستدان ہے باقی تو ملک ان لوگوں نے ہی چلایا ہے
#شہدائےجمعیت_باجوڑ#سالار_امن_مولانا#پیغام_امن_جمعیت#عوام_کو_جینے_دو
میری تمام پاکستانیوں سے گزارش ہے جمعیت علماء اسلام کی رکنیت سازی ضرور کرائیں
جو مستقل محنت میں لگی ہوئی ہے دین کے ہر شعبے کی حفاظت کے لیے اور ان شاءاللہ وقت آئیگا جب جمعیت علماء اسلام دو تہائی اکثریت سے حکومت بنائیگی
ان شاءاللہ
#شہدائےجمعیت_باجوڑ#سالار_امن_مولانا
ڈیفنس کی مسجد کے امام صاحب کی رکنیت سازی کی پرچی بنائی تو انہوں نے اپنے جیب سے پیسے نکالے ہم نے کہا حضرت پیسے ہم دے دینگے لیکن انہوں نے جو الفاظ کہے وہ میں کبھی نہیں بھول سکتا انہوں نے کہا میرے پیسے اس جماعت میں لگ جائیں میرا بھی حصہ پر جائیں اس جماعت میں۔
#سالار_امن_مولانا
جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کی جانب سے شہدائے باجوڑ کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں ۔ میں نے وہ دل سوز منظر اپنی آنکھوں سے دیکھے ہیں ۔ یقینا ایک المناک سانحہ تھا ۔ حق غریق رحمت فرمائے اور سب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے ۔ یہ واقعہ ملک میں امن کے دعوے پر سیاہ کلنک تھا اور رہے گا ۔
#شہدائےجمعیت_باجوڑ
#سالار_امن_مولانا
#پیغام_امن_جمعیت
#عوام_کو_جینے_دو
#ابابیلوں_کا_شکریہ