@Memoonaa_Bibi_ میرا ایک ہی سوال ہے ان کا استقبال ہر جگہ پریزیڈینٹ کر رہے عام میمبر کیوں نہیں کر سکتے
عام میمبر کیوں نہیں ساتھ بیٹھ سکتے؟
کیونکہ ویڈیو تصویر میں آنا؟
پھر ہر جگہ پوسٹ کرنی دکھاوا کرنا۔
پوسٹر پہ کیوں تصویریں لگیں؟
کیوں لگے پوسٹر۔بس تحریک سے ریلیٹیڈ بھی لگ سکتے تھے؟
Nojawan sab janty ha ab
Agr koi inspiration bnta ha to kuch kr ke bnta ha
Iqrar ul hassan ne jo compaign shrooh ki thi bht sy log un ke sath chaly phir kaha gai wo ab nai ki bat kr rhy,?
جس ملک میں لیڈر کی گاڑی کے ساتھ لٹکنا نوجوانوں کی سب سے بڑی اچیومنٹ ہو اُس ملک میں نوجوانوں کو اقتدار کا خواب دکھانا اور لیڈروں کی ذہنی غلامی سے نکالنا آسان کام نہیں۔
لیکن نوجوان تیزی سے اس تحریک کو اپنا رہے ہیں جس میں پہلی بار کوئی کہہ رہا ہے کہ میں نہیں تم لیڈر بنو گے۔
Kia or konsa aam admi???
Imran khan ko kisi ne la ke plate meij rkh ke dia kia jo wo aj ha??
He earned it through his life time struggle
Iqrar ul hassan ki compaign publicity stunt sy zyada kuch nhi ha