May the Festival of Lights brighten the lives of you and your loved ones, and shine on you forever. 🪔
May millions of lamps illuminate your life with endless joy, prosperity, health & wealth forever.
Wishing you and your family. Happy & Safe Diwali❤
#HappyDiwali
Beyond threads and traditions, it's a bond of security that stands strong forever
May the bond of love b/w siblings continue to strengthen with each passing day. Cherish the laughter the memories and the unbreakable connection that makes this day so special.
#HappyRakhshaBandhan
تمام عالم اسلام کو دل کی گہرائیوں سے عید الضحی مبارک
اس بار عید قربانی پر جانوروں کے ساتھ اپنی نفرتیں انائیں اور ناراضگیاں بھی قربان کریں تاکہ پیار اور محبت معاشرے میں جنم لے
عیدالاضحی کے موقع پر ایسے تمام افراد کا خیال رکھیں
جو مالی حالات کی تنگی پریشانی سے قربانی نہیں کر سکتے۔
تمام مرد حضرات کو ان کا عالمی دن مبارک بھائی ہمارا دکھ ایک ہے ہمیں کوئی وش کرنے والا نہیں آؤ مل کر ایک دوسرے کو وش کر کے لطف اندوز کریں۔ چلو آج ہم اپنے آپ کو آزاد کرائیں بہت لڑ لیا اوروں کے لیے کچھ حصہ اپنی آزادی پر بھی استعمال کریں۔
مردوں کا عالمی دن مبارک
#HappyMensDay
لکھی گئی بات کو نہیں ٹال سکتے۔ آخرکار ہمیں انگلینڈ کے ہاتھوں شکست لکھی تھی. پاکستان نے اچھی کارکردگی دکھائی پر کیا کرتے کرکٹ تو انگریزوں کا قومی کھیل تھا۔
#PakVsEngFinal
”آگ اور پانی اور ہوا ، اور روٹی اور تن ڈھانکنے کے لیے چھال، یہ سب چیزیں جو پہلے قدرت مفت مہیا کرتی تھی، اب قانون اور سرمایہ کے جیل میں بند کر دی گئی ہیں.“
کرشن چندر
تمام عالم اسلام کو دل کی گہرائیوں سے عید الضحی مبارک ہو۔
عید کے موقع پر ایسے تمام افراد کا خیال رکھیں جو مالی حالات کی تنگی یا کسی اور پریشانی کی وجہ سے قربانی نہیں کر سکتے۔
#EidMubarakEveryone#eiduladha2022#EidAlAdha https://t.co/3WLNcJPLgB
عالم اسلام کے تمام مسلمانوں کو دل کی گہرائیوں سے چاند رات🌙 اور عید الفطر مبارک ہو❤
عید کی اس خوشی میں اپنے اردگرد کے علاقوں میں موجود غریب لوگوں کو جو عید کی خوشیاں نھی مناسکتے انہیں بھی اپنی عید کی خوشیوں میں شامل کریں۔
عید الفطر مبارک♥️
#EidMubarakToAll#EidUlFitr
”آگ اور پانی اور ہوا ، اور روٹی اور تن ڈھانکنے کے لیے چھال، یہ سب چیزیں جو پہلے قدرت مفت مہیا کرتی تھی، اب قانون اور سرمایہ کے جیل میں بند کر دی گئی ہیں.“
Holi is the perfect time to improve understanding and love with your family, friend, and love one. You should wish everyone with beautiful Holi wishes & play safe and keep an eye on Loved ones.
#ThefestivalOfColors#happyholi2022#Holi
دوستوں! آج ہم آپ سے انسانی ہمدردی کے تحت مدد طلب کر رہے ہیں ملتان کی رہائشی دو کم سن بچیاں جن کو پھیپھڑوں کی شدید ترین بیماری ہے ان کا Lungs Transplant پاکستان میں ممکن نہیں ہے-جرمنی میں علاج پر بڑی رقم مطلوب ہے جو آپ حضرات یا حکومت کی مدد سے ممکن ہے
#Help_for_lungs_transplant
خوشی کی سب سے بڑی پہچان یہ ہے کہ اپ اسکے مالکانہ حقوق حاصل نہیں کرسکتے، دوسری پہچان یہ ہے کہ یہ بہت ہی معمولی، بظاہر حقیر اور چھوٹی چھوٹی باتوں میں پائی جاتی ہے۔
کرشن چندر
#سیالکوٹ
آج پاکستان میں انسانیت آخری سانسیں لے رہی ہے۔ یہ خود سے نہیں ہوا، ریاست نے پچھلی کئی دہائیوں سے یہ مائنڈ سیٹ بنایا ہے، اب یہ رک نہیں سکتا ہم نے پاکستان کا ماضی، حال اور مستقبل کھو دیا ہے۔ معاشرے کا ہر روز خوفناک سے خوفناک چہرہ سامنے آ رہا ہے۔
#JusticeForPriyanthaKumara
#سیالکوٹ_سانحہ
سیالکوٹ پنجاب میں توہین مذہب کے الزام میں "پریئنتھا کمارا" جو راجکو فیکٹری کا مینیجر تہا۔
مزدوروں اور اسسٹنٹ ٹیم کی طرف سے توہین مذہب کا الزام لگا کر بے دردی سے بدترین تشدد کیا گیا اور پھر آگ لگا کر جلا دیا گیا۔
#JusticeForPriyanthaKumara