بلاول صاحب کو انکے اپنے ہی ٹاؤن چئیرمین کی بات سن لینی چاہیئے
کراچی کی عوام کے شکوے بہت بعد کے ہیں
#بااختیار_کراچی
کا مطلب نچلی سطح تک فنڈز کی تقسیم علاقائی سطح پر کاموں کا سرانجام ہونا ہے
آپ پہلے اپنے چئیرمین کے اعتراضات تو سن لیں۔
پیپلز پارٹی کی 18 سال میں 30ہزار ارب کی کرپشن کے بعد صوبے بننا ناگزیر ہے۔۔
پیپلز پارٹی ملک کے لیے زہرقاتل ہے۔
اسلیے ملک کی ترقی کے لیے نئے صوبوں کا قیام اشد ضروری ہے
#نئے_صوبے
میر حکیم لہڑی بھٹو کے کالے کارنامے بتاتے ہوئے۔ اس بھٹو نے ذلالت کے سوا پاکستان کو کچھ نہیں دیا۔ اب اسی بھٹو کے نام پر پیدا گیر ٹولہ ایک صوبے میں ذلالت کما رہا ہے۔
#بااختیار_کراچی
کراچی کے تمام منصوبے جو مشرف دور میں بنے
3 سگنل فری کوریڈور
شاہراہ فیصل فلائی اور
کارسازفلائی اور
ناظم آبادانڈر پاس
لیاقت آبادفلائی اور
لیاری ایکسپریس وے
لیاری میں پانی پہنچنا
سمیت لاتعداد منصوبےشامل ہیں
کسی ایک کا سیاسی نام نہیں
مگر یہاں
بیت الخلا پر بھی بھٹو لکھ دیں بس چلے تو🤓
مئر صاحب نے اپنےچئرمین بلاول کی چلائی جانے والی جس گاڑی کی رسید پوسٹ کی ہے، اسکا رجسٹریشن نمبر BF7776 ہے، یہ BF سیریس 2015 میں ختم ہوگئ تھی، جبکہ گاڑی کا ماڈل 2023 کا ہے۔ کیسے کر لیتے ہیں اتنا کمال؟ 😊
گاڑی کی نمبر پلٹ بھی پیلی تھی، جبکہ پیپلزپارٹی کی حکومت سارے کراچی کی عوام پر نئی نمبر پلیٹ نہ لگوانے پر پچھلے مہینوں بھاری جرمانے کرتی رہی۔
ستارہ امتیاز🤓
2026 پانچ ماہ میں کراچی میں ڈکیتی مزاحمت میں تقریباً 70 سے 73 افراد مارے گئے CPLC کے مطابق
جنوری سے مارچ تک کا ڈیٹا موجود ہے
جس میں 3,092 بائک چوری 417 اسنیچ
گاڑیاں: 138 چوری 18 اسنیچ
فروری میں 3567 چوری گاڑی 73
مارچ 3,027 بائک چوری 440 اسنیچ
گاڑی 140 چوری ہوئی🤓
بینظیر انکم سپورٹ پر پلنے والے جہالوں اور شرجیل میمن کی جانب سے بنائے پیڈ کیمپئن گروپ سمیت پیپلز پارٹی کی تمام سوشل میڈیا ٹیمز کو ہدایت جاری کر دی گئی ہیں کہ انمول پینکی کو بھرپور ڈیفینڈ کیا جائے۔ اس کی گرفتاری پیپلز پارٹی پر پریشر ڈالنے کا حربہ ہے۔ مطلب انمول پینکی کے تانے بانے پیپلز پارٹی سے ملتے ہیں۔ یہ ہی وجہ ہے بھرپور پروٹوکول نہ ملنے پر گارڈن پولیس اسٹیشن کے تین افسر بھی معطل ہو گئے۔
#ٹوٹ_بٹوٹ
مینٹل اسپتال کے ایک روم میں سب پاگل ڈانس کر رہے تھے بس ایک پاگل ُچپ تھا ۔
ڈاکٹر سمجھا یہ ٹھیک ہوگیا ہے ۔
ڈاکٹر :تم ڈانس کیوں نہں کر رہے ۔
پاگل : بیوقوف میں دولہا ہو ۔
میں سمجھتا تھا کہ کچھ لوگ اس جماعت میں ٹھیک ہونگے یعنی
پوری کی پوری جماعت اور اسکی کابینہ مسخرے ہیں کوئی بھی ٹھیک نہں ہے !
پیپلزپارٹی مساوات کی اتنی قائل ہے کہ بلا تفریق رنگ و نسل، قوم و زبان، زات و پات، امیر و غریب، تاجر و مزدور سب کو یکساں طور پر برباد کر رہی ہے۔
#PPPMeritMurderer#ٹوٹ_بٹوٹ
اپنے تیسرے ٹرم کی آدھی مدت تک آرام فرمانے والے وزیراعلی، FWO کی مداخلت کے بعد، اچانک صبح سویرے اپنی تمام ٹیم سمیت شہر میں دوڑیں لگاتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ انہیں کراچی کا درد محسوس ہوریا پے۔ 😊
کاش آپ سونے کی چڑیا کو ذبح کرنے کے بجاے اسکا دھیان رکھتے۔
چیئرمین ایم کیوایم پاکستان خالدمقبول صدیقی نے بہادرآباد مرکز پر خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کے عوام کی محرومیوں کا وقت اب ختم ہونے کو ہے اور اب صرف تعمیر و ترقی کا دور شروع ہوگا۔ خالدمقبول صدیقی نے ہدایت کی کہ کنٹونمنٹ بورڈ اور اگلے سال آنے والے بلدیاتی انتخابات کے لیے ذمہ داران ابھی سے گھر گھر جا کر ایم کیو ایم کا پیغام پہنچائیں کیونکہ یہ انتخابات شہر کے حقیقی اختیارات حاصل کرنے کی پہلی سیڑھی ثابت ہوں گے۔
#TOKAlert #Karachi #MQMPakistan #KhalidMaqboolSiddiqui
کراچی کی ترقی ایڈہاک ازم کےرحم و کرم پر نہیں چھوڑی جاسکتی سندھ ہائی کورٹ کافیصلہ سنگِ میل ہے
ڈاکٹرفاروق ستار
2020ءKSDPکامن و عن نفاذیقینی بنایاجائےعدالتی حکم نےانتظامی من مانی کےسامنےبندباندھ دیا
نئےماسٹرپلان تک شہرکولاوارث چھوڑنامجرمانہ غفلت ہوتی
@DFSMQM#MQMPk@ZahidMansori
@KamranTessoriPk انا للہ و انا الیہ راجعون!
دلی تعزیت۔ اللہ تعالی آپ کی والدہ کی مغفرت فرمائے، انہیں اپنی جوار رحمت میں جگہ دے اور آپ سمیت تمام لواحقین و احباب کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین۔