ایک بھائی کی تحریر ضرور پڑھیں۔
آج صبح 11 بجے رائڈ کا کام شروع کیا تھا۔
سارا دن بغیر رکے رائڈز کرتا رہا۔
دوپہر کے کھانے کے نام پر صرف ایک کپ چائے اور ایک پیکٹ بسکٹ کھایا، ا��ر پ��ر دوبارہ رائڈز پر نکل گیا۔
رات تک جسم تھک کر جواب دے چکا تھا، ہمت بالکل ختم ہو چکی تھی… لیکن گھر بھی تو چلانا ہے۔
آخرکار رات 10 بجے آخری رائڈ مکمل کی۔
پیٹرول اور کمپنی کا کمیشن نکالنے کے بعد آج کی کل بچت بنی 2,120 روپے۔
کچھ پیسے پہلے سے پاس تھے، تو سوچا آج گھر خالی ہاتھ نہیں جانا…
گھر کے لیے تھوڑا سا راشن پیک کروا لیا۔
سچ کہو جب اپنی محنت کی کمائی سے گھر کا چولہا جلتا ہے نا، تو دل کو ایک عجیب سا سکون ملتا ہے۔ ❤️
میرے پروردگار تیرا جتنا شکر ادا کروں کم ہے۔
میری یہ پوسٹ ہر اُس محنت کش کے نام،
ہر اُس باپ کے نام جو اپنے بچوں کی خاطر دن رات محنت کرتا ہے،
ہر اُس بھائی کے نام جو اپنے گھر والوں کی خوشیوں کے لیے اپنی خواہشیں قربان کر دیتا ہے۔
اللہ پاک ہر محنت کرنے والے کے رزق میں برکت عطا فرمائے۔ آمین 🤲
ناز اپنے ہی اٹھاتے ہیں بھلے جیسے ہوں
محفل غیر میں نخرے نہیں دیکھے جاتے ،
ایک دو چہرے ہی ہوتے ہیں جہاں میں ایسے
جو کسی حال میں روتے نہیں دیکھے جاتے ۔
#اردو_زبان#قومی_زبان
If a convict can go to London for medical check-up a prisoner or convict can also go to a private hospital. Had the government shifted the former premier premier Imran Khan to a private hospital in accorance to the SC order it would have defused political tension.
سپریم کورٹ کے عمران خان کو ہسپتال منتقل کرنے کے آرڈر پر اُس طرح سے عمل نہیں ہوا جس طرح کا حکم تھا، سپریم کورٹ کہہ رہی ہے کہ وہ نظام کو ایکسپوز کر رہے ہیں، بڑی جلدی کر رہے ہیں، بہت مہربانی، سپریم کورٹ نے جو سیاسی گفتگو کرنے سے منع کیا ہے وہ بھی کس قانون کے تحت کیا ہے؟ سینیٹر کامران مرتضیٰ
حکومت نے عمران خان کے شفا ہسپتال میں علاج کے حکم کے خلاف نظرِ ثانی کی پیٹیشن سپریم کورٹ میں دوبارہ دائر کر دی، ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نے پیٹیشن پر عائد انتظامی اعتراضات بھی دور کردئے
شفاء انٹرنیشنل اسپتال کے باہر غیر معمولی ہلچل
آئی جی اسلام آباد پھر شفاءانٹرنیشنل اسپتال کے باہر پہنچ گئے
آئی جی اسلام آباد کا شفا اسپتال کے باہر سیکورٹی انتظامات کا جائزہ
رک جاؤ کے اب زخم سنبھالے نہیں جاتے
یوں سنگ تو غیروں پہ بھی ڈالے نہیں جاتے
اک دن میں تیری یاد کے جنگل میں چلا تھا
اب تک وہ میرے پاؤں کے چھالے نہیں جاتے
#قومی_زبان#اردو_زبان
کچھ لوگوں کے ساتھ بحث کرنا صرف وقت ضائع کرنا ہے۔ جب سامنے والا سمجھنے کے بجائے ضد اور الزام تراشی پر اتر آئے تو خاموش رہنا ہی بہتر ہے۔ ویڈیو ثبوت کے طور پر موجود ہے، اب دیکھنا اور سمجھنا آپ کا کام ہے۔
@MeraPakistam واقع ہی آپ جیسے حُکومتی چمچے کڑچھوں کا یہی کام ہے کہ جھوٹ ٹکا کے بولو، 😁
حُکومت واپس لینا چاہتی تھی لیکن سپریم کورٹ نے اعتراض لگا کے حُکومت کے منہ پہ دے ماری، 😂
ہو ویسے بڑی گئی، اب چمچوں 🥄 🥄 کی بات پہ کوئی بھی یقین نہی کرے گا،
😜😁😂
چل جھوٹ 🖐
سچ کہتے ہیں کہ جاہلوں کی کمی نہیں ہے
حکومت نظرثانی واپس لینا چاہتی تھی، پھر سپریم کورٹ کی طرف سے اس پر اعتراض آیا اور اسی بنیاد پر نظرثانی واپس لے لی گئی۔ پہلے پوری خبر اور معاملہ سمجھ لیا کریں، پھر دوسروں پر جھوٹ بولنے کا الزام لگائیں۔
پریشان نہ ہوں، ہم یہاں موجود ہیں،بشرط زندگی آئندہ بھی ہوں گے، آئندہ سماعت پریا توہم فیصلہ کر رہے ہوںگےیادرخواست گزارکیس واپس لےرہے ہوںگے،جسٹس نعیم اختر
سزا معطلی پرفیصلہ کرنے کاہی کہاہے،عدالت درخواست خارج بھی کر سکتی ہے جسٹس اشتیاق ابراہیم
ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کی سزا معطلی کی اپیلوں پرسماعت 17 ستمبر تک ملتوی