تم یہ نہ سمجھ لینا کہ گھبراۓ ہوۓ ہیں
ہم وقت کے طوفان سے —ٹکراۓ ہوۓ ہیں
وہ تاج ڀہ اور تخت ———ڀہ اترا ہوۓ ہیں
یہ سب میرے اجداد کے ٹھکراۓ ہوۓ ہیں
✍️معراج قادری
ڀانچ ریاستوں میں سو سے زائد مسلم امیدوار اسمبلی ڀہونچے،مغربی بنگال میں سب سے زیادہ ڀہونچے36کیرالہ35آسام میں 22تمل ناڈو9-یہ تعداد زیادہ ہوسکتی تھی مگر ایس آئ آر نے محدود کردیا ۔
ابھی ابھی یہ غمناک خبر ملی ہے کہ!استاذ گرامی #حضرت#قاری#محمد#ایاز#خان#مینائ#نائب #ڀرنسڀل# #جامعہ#مینائیہ#گونڈہ اس دنیا کو الوداع کہہ ��ئے، ان کے اچانک انتقال سے دل ن��ایت مغموم ہے۔ رب کریم ان کی خطاؤں سے درگزر فرمائے
انا للہ واناالیہ راجعون😭
یوں تو بہت رشتے ہوتے ہیں –محبت کے
مگر بھائی بھائیوں کی جان —ہوتے ہیں
#چھوٹے#بھائ#معروف#خان کو یوم پیدائش کی ڈھیروں ساری مبارکباد اور بہت سارا لاڈ و پیار