In the Name of God, the Compassionate, the Merciful
Among the faithful are men who fulfill what they have pledged to Allah: there are some among them who have fulfilled their pledge, and some of them who still wait, and they have not changed in the least (Holy Quran 33:23).
Career Opportunity at SKMCH&RC, Lahore.
➡️ Human Resources Officer/Executive
Apply online at 👉https://t.co/I72kOEDpeQ
For details, visit: https://t.co/6dnLPWTrLa
#CareersAtSKMCH#SKMCH#Jobs#JobAlert#JobsInLahore
عمران خان کی صحت کے حوالے سے سوال اٹھانے کو سیاست کا نام کیسے دیا جا سکتا ہے؟ کیوں ان کے ڈاکٹرز سے ملاقات نہیں ہو رہی؟ کیوں ان کی فیملی سے ملاقات نہیں ہو رہی؟ کیوں انہیں ہسپتال نہیں منتقل کیا جا رہا؟ آخر ایسا کیا گیا ہے جس کو چھپایا جا رہا ہے؟ مراد سعید
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
@MuradSaeedPTI
آج وہی زندہ دل اور باوقار رہنما ایسی جگہ قید ہے جسے رپورٹس کے مطابق سزائے موت کی کوٹھڑی سے تشبیہ دی جا رہی ہے۔ وہ 2023 سے جیل میں ہے، 186 قانونی مقدمات کے طوفان کا سامنا کرتے ہوئے — ایک ایسی سزا جو اس عمر میں عملاً عمر قید کے مترادف ہے۔ سب سے زیادہ پریشان کن اس کی صحت سے متعلق خبریں ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ اس کی بینائی کمزور ہو رہی ہے اور دائیں آنکھ کی روشنی تقریباً ختم ہو چکی ہے۔ اسے تنہائی میں رکھا گیا ہے، جسے عالمی انسانی حقوق تنظیمیں تشدد کے مترادف قرار دیتی ہیں۔ یہ کسی سابق قومی رہنما کے شایان شان سلوک نہیں، نہ ہی اس عالمی کھیل کے آئیکون کے لیے جس نے دنیا کو بہت کچھ دیا۔ گریک چیپل
#GregChappell #imrankhanPTI
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
عمران خان کوہِ نور ہے، اسے توڑو مت، اس کی بات کو سنو، اسے باہر نکال کر اس کا فائدہ لو، وہ آپ کے ملک کو سنوار جائے گا۔ آج بھی اگر سارا پاکستان عمران خان کے پیچھے چلے تو پاکستان بہت ترقی کر سکتا ہے۔ عمران خان علم کی گٹھڑی ہے۔ یوگراج سنگھ
سورس جاننے کیلئے QR Code Scan سکین کریں
Dr Javed Iqbal shares how your Zakat and donations enable @SKMCH to provide free cancer treatment to 75% patients, and bring hope to those who need it the most.
To give Zakat 👉 https://t.co/bSqe3MUVbh
#SKMCH#Zakat#Ramadan#Charity#ZakatSeZindagi#HumTayarHein
”ہم اپنے بھائی کے علاج اور ان کے ٹریٹمنٹ کے لیے لڑیں گے۔ میرے بھائی کی آنکھ سیاست نہیں ہے، وہ میرے بھائی کی آنکھ ہے! میرے بھائی کی نظر اور صحت کا معاملہ ہے۔ ہماری فیملی کی اولین ترجیح ان کی صحت ہے۔
ہر قیدی کا حق ہے کہ اسے علاج کی سہولت دی جائے، اور وہ سابق وزیرِاعظم بھی رہ چکے ہیں۔“- @Aleema_KhanPK انڈیپنڈنٹ اردو کے ساتھ انٹرویو
#WATCH: Ex-PM Imran Khan will not accept any “deal” with authorities to get released from jail, his sister Aleema Khanum says, rejecting speculation of a political compromise following tensions over his health and imprisonment. https://t.co/Hr46xZ96aP
عمران خان نے سیاسی کیریئر شروع کرنے سے پہلے بہت کچھ حاصل کیا لیکن پاکستان میں سب کچھ فوج کنٹرول کرتی وہاں پیٹرن واضح ہیں کہ کوئی بھی جمہوری حکومت اپنا وقت نہیں پورا کرتی، پیٹر لیلور
#PeterLalor
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
عمران خان کے ساتھ جیل میں بہت برا سلوک کیا جارہا ہے۔ ابھی کچھ انٹرنیشل باڈیز ان کے لیے آواز اٹھا رہی ہیں لیکن جیسے ان کے لیے آواز اٹھنی چاہیے وہ نہیں اُٹھ رہی۔ ۔ پاکستان عمران خان کے بغیر کبھی ورلڈ کپ نہیں جیت سکتا تھا، گریک چیپل
#GregChappell
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
میں برسوں سے عمران خان کے ساتھ رابطے میں رہا ہوں۔ جب میں نے ان سے پوچھا کہ وہ سیاست میں کیوں آ رہے ہیں تو ان کے عین الفاظ تھے:
"میں چاہتا ہوں کہ میرا ملک وہ ملک بنے جو وہ بن سکتا ہے۔" سابق آسٹریلوی کرکٹ کپتان، گریک چیپل
#GregChappell
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
یہ لوگ عمران خان کی طاقت سے ڈرتے ہیں۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ ان کے ساتھ انسانوں والا سلوک کیا جائے، گریک چیپل
#GregChappell
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
Former Pakistani prime minister Imran Khan has suffered severe vision loss in prison.
His spokesperson @sayedzbukhari says he fears the former cricketer and prime minister could be "wiped out” if Khan’s alleged mistreatment continues
#TheWorld
Senator David Shoebridge, Greens Senator for NSW, raised concerns with the Australian Department of Foreign Affairs and Trade during Senate Estimates after being approached by members of the Australian Pakistani community regarding reports about Imran Khan’s health and his access to medical care while in custody.
He referred to concerns shared with him, including reports of potential vision complications, and requested a consular visit to independently verify his wellbeing.
#ComeToStreetsForKhan #KhanNeedsUrgentTreatment
#WhatAreTheyHiding
عمران خان کی آنکھ سے متعلق میڈیا میں چلنے والی تمام رپورٹس ان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم، عمران خان کی فیملی اور پی ٹی آئی نے مسترد کر دی ہیں، عمران خان سے انہیں ملنے نہیں دیا جا رہا، ایک طرف کہہ رہے تھے کہ آنکھ بلکل خراب ہو چکی ہے پچاسی فیصد کام چھوڑ دیا ہے جبکہ عسکری و حکومتی ٹاؤٹ ابصار عالم کہہ رہا تھا کہ آنکھ آنکھ بلکل ہی ضائع ہو گئی ہے اور اب حکومتی رپورٹس کہہ رہی ہیں کہ صرف ایک انجیکشن لگانے سے اتنی تیزی سے عمران خان کی آنکھ بہتر ہو گئی ہے، یہ کنفیوژن پیدا کرنے کے لیے سراسر جھوٹ ہے سچ کو چھپایا جا رہا ہے۔
#ComeToStreetsForKhan
#ImranKhanHealthEmergency