منزل تم ہی تم کارواں
اے رہنما جانا کہاں
”میری آواز سنو“ کا جاری کردہ ایک خوب صورت تحریکی نغمہ آپ سب کی خدمت میں ایک بار پھر پیش ہے👇
#LiftBanOnAltafHussain
https://t.co/wLVeU0DXZN
فیلڈ مارشل کی آٸندہ کی حکمت عملی یعنی اٹھاٸسویں ترمیم، متوقع صدارتی نظام ، پاکستان میں مزید انتظامی صوبے، اور کرپٹ ترین خاندانی سیاست کے علمبردار خاندانوں کا بے رحم احتساب شامل ہے پے عملدرآمد یقینی ہو سکتا ہے!
#پاکستان_زندہ_باد🇵🇰 🫶
✍️فیلڈ مارشل چھا گۓ📖
فیلڈ مارشل جرنل عاصم منیر بین الاقوامی میڈیا پے اس وقت چھا گۓ کہ جب ان کے تن تنہا ایران کے طوفانی دورے اور وہاں ایرانی صدر، ایرانی ریویلیشنری گارڈ کے جرنلز اور اسپیکر قالیبوف سے سیر حاصل گفتگو کے مثبت نتاٸج آنا شروع ہوۓ۔
#IranUSDeal
دوسری طرف فیلڈ مارشل عاصم منیر کی پاکستانی سیاست میں گرفت طویل عرصے کے لٸیے ناقابل شکست بن جاۓ گی، اور اس بات کا قوی امکان ہے کہ وہ پاکستان کی تاریخ کے ایک ایسے مرد آہن حکمران بن سکتے ہیں جو چکی میں پسے چوبیس کروڑ پاکستانی عوام کے لٸیے وہ کچھ کر جاۓ جو ماضی میں کوٸ نہ کر سکا👊
روزنامہ ڈان کے پریس فوٹوگرافر فیصل مجیب کااغواء قابل مذمت ہے
وزیراعظم ،فیلڈ مارشل ،انسانی حقوق اورصحافتی تنظیمیں فیصل مجیب کی بازیابی کیلئے مثبت کردار اداکریں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میں روزنامہ ڈان اخبارسے وابستہ پریس فوٹوگرافر فیصل مجیب کے اغواء کے واقعہ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتا ہوں ۔
فیصل مجیب ،پاکستان کے نامی گرامی سینئر ترین فوٹوگرافر اورانگریزی روزنامہ ڈان کے فوٹوگرافر مجیب الرحمان مرحوم کے صاحبزادے ہیں ،مجیب الرحمان مرحوم نے اپنی ریٹائرمنٹ تک روزنامہ ڈان اخبار میں انتہائی دیانتداری سے اپنے پیشہ وارانہ فرائض انجام دیے اور پریس فوٹو گرافروں کے حقوق کیلئے پریس فوٹو گرافرز ایسوسی ایشن کی بنیاد بھی رکھی، صحافتی حلقوں میں مجیب الرحمان مرحوم کی خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھاجاتا ہے۔
آج مورخہ 17 ،اپریل2026ء کومجیب الرحمان مرحوم کے صاحبزادے فیصل مجیب تقریباً دوبجے دوپہر جمعے کی نماز کی ادائیگی کیلئے ابوالحسن اصفہانی روڈ پر واقع صحافی کالونی میں اپنی رہائش گاہ سے نکلے تھے کہ لینڈ کروزرگاڑی میں سوار چھ سے سات نامعلوم نقاب پوشوں نے انہیں زبردستی گاڑی میں بٹھاکر اغواء کرلیاجس کے بعد سے ان کا اپنی فیملی سے رابطہ نہیں ہوپارہا ہے ۔
اہل خانہ نے بتایا ہے کہ فیصل مجیب شوگر اور بلڈ پریشر کے مریض ہیں، وہ گزشتہ کئی دنوں سے شدید علیل ہیں ،ان کے اغواء سے ان کے اہل خانہ شدید ذہنی کرب واذیت کا شکار ہیں ۔
فیصل مجیب کے اغواء کی واردات سے ایسالگتا ہے کہ کراچی میں جنگل کا قانون نافذ کردیا گیا ہے جہاں صحافیوں سمیت کسی بھی شہری کی جان ومال کوکوئی تحفظ نہیں ہے ۔
میں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اورفیلڈ مارشل عاصم منیر سے مطالبہ کرتا ہوں کہ فیصل مجیب کے اغواء کا فوری نوٹس لیاجائے اور ان کی باحفاظت بازیابی کیلئے ہنگامی بنیادوں پر مثبت اقدامات کیے جائیں ۔
میں انسانی حقوق کی تنظیموں اور صحافتی تنظیموں سے بھی اپیل کرتا ہوں کہ وہ فوٹوگرافر فیصل مجیب کے اغواء کے خلاف آوازاٹھائیں اور ان کی بازیابی کیلئے اپنا بھرپورکردار ادا کریں۔
الطاف حسین
امریکہ اورایران کے درمیان جنگ کا مکمل خاتمہ ہوجائےاورمشرق وسطیٰ میں امن قائم ہوجائےتو جنگ کےخاتمے کی کوششوں پر فیلڈمارشل حافظ عاصم منیرکو امن کا نوبل انعام دیا جائے ۔
فیلڈمارشل عاصم منیر پاکستان میں بھی مذاکرات کاراستہ اختیارکریں، عمران خان اورایم کیوایم سمیت تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی کا اعلان کریں
#IslamabadTalks
میں امریکہ اورایران کے درمیان جنگ بندی اورخطے میں قیام امن کے سلسلے میں پاکستان کی کامیاب سفارتکاری پر وزیراعظم شہبازشریف اورچیف آف ڈیفنس فورسزفیلڈمارشل عاصم منیر اورپاکستان کے عوام کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ آج امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی اورمذاکراتی عمل کے آغاز کیلئے پاکستان کےکردار کی دنیا بھر میں تعریف کی جارہی ہے،دنیابھر سے شکریئے اور مبارکباد کے پیغامات آرہے ہیں۔پاکستان کی سفارتی کوششوں کے نتیجے میں امریکہ اور ایران کے درمیان عارضی جنگ بندی ہوگئی ہے اور ایران نے آبنائےہرمز کھول دی ہے جس کا سہرا پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل حافظ عاصم منیر کے سر جاتا ہے۔میں دعا کرتا ہوں کہ پاکستان کی ان انتھک سفارتی کوششوں کے نتیجے میں امریکہ اورایران کے درمیان مستقل جنگ بندی ہوجائے، جنگ کامکمل خاتمہ ہوجائے اورمشرق وسطیٰ میں امن قائم ہوجائےتومیں یہ مطالبہ کروں گاکہ جنگ کے خاتمے اورقیام امن کی ان کوششوں پر چیف آف ڈیفنس فورسزفیلڈمارشل عاصم منیرکو امن کانوبل انعام دیاجائے۔
28، فروری2026ء کو امریکہ اور اسرائیل نے ایران پر بلاجواز اور بلااشتعال بمباری شروع کردی تھی اور جب ایران نے جوابی کارروائی کی توخطےمیں جنگی صورتحال پیدا ہوگئی، یہ تین ممالک کے درمیان جنگ تھی جسے عالمی جنگ نہیں کہا جاسکتا۔ پہلی جنگ عظیم 1914ء سے 1918ء تک جاری رہی اور دوسری جنگ عظیم 1939ء سے 1945ء تک جاری رہی۔ قابل غور نکتہ یہ ہےکہ جب پہلی عالمی جنگ ختم ہونے کے بعد دوسری عالمی جنگ شروع ہوسکتی ہے تو پھر تین ممالک کے درمیان جنگ دوبارہ کیوں شروع نہیں ہوسکتی؟ آج ایران اورامریکہ کے درمیان جنگ کو ایک ماہ18 دن ہوگئے، اس کے بعد عارضی جنگ بندی ہوئی ہے۔ خدانخواستہ ایسا نہ ہوکہ تین ممالک کےدرمیان عارضی جنگ بندی کے بعد دوبارہ جنگ ہوجائے جو بعدمیں ایک عالمی جنگ کی صورت میں سامنے آئے۔
ایک صورتحال یہ تھی کہ کچھ عرصہ قبل جب دنیاکے وزرائے اعظم اورصدور قیام امن کیلئے ایک جگہ جمع ہوئے تھے تو پاکستان کے وزیراعظم شہبازشریف نے انڈیاپاکستان کی جنگ روکنے کی کوشش پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کانام امن کے نوبل انعام کیلئے تجویز کیا تھالیکن آج امریکہ اورایران کے درمیان جنگ بندی کے لئے کامیاب سفارتکاری اور قیام امن پر پوری دنیا کے رہنما اور پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل حافظ عاصم منیر کے نمایاں کردار کی تعریف کررہے ہیں جس پر مجھے بھی بہت خوشی ہے۔
میں وزیراعظم شہباز شریف سے کہوں گاکہ آپ نے پہلے مطالبہ کیاتھاکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کوامن کانوبل انعام ملنا چاہیے، اب آپ فیلڈ مارشل حافظ عاصم منیر سے مطالبہ کریں کہ آپ نے باہر کی جنگیں اوراختلافات تو ختم کرادیئے ہیں، اب اپنے ملک میں اختلافات بھی ختم کرائیں، جیلوں میں قیدتمام سیاسی اسیروں کو رہا کرادیں، تمام لاپتہ افراد کو بازیاب کرادیں، بلوچستان میں فوج کشی کاعمل بندکردیاجائے،خیبر پختونخوا میں عوام کو انصاف فراہم کریں۔جب وہ اپنے ملک میں بھی انصاف ومساوات قائم کردیں توپھرتجویز کریں کہ نوبل پرائز فیلڈ مارشل حافظ عاصم منیر کو ملنا چاہیے۔
فیلڈ مارشل عاصم منیر نے جس طر ح اسرائیل،امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کرائی ہےاسی طرح بلوچستان میں بھی گولہ بارود کےبجائےامن کاراستہ اختیار کیا جائے،اپنے گھرمیں بھی آگ اور بارود کا کھیل بند کرادیاجائے،ملک بھر کےتمام پنجابی، سندھی، بلوچ، پختون، کشمیری،سرائیکی،گلگتی، بلتستانی، ہزاروال اورمہاجر عوام کو بھی ایک پلیٹ فارم پر بٹھاکران کے سامنے امن کے قیام کا منشور رکھیں،انہیں آپس میں گلے ملوادیں اور سب کےباہمی اختلافات ختم کرائیں انصاف کے مطابق سب کو ان کا جائز حصہ دیں،کسی کو غدار،کسی کو ملک دشمن،کسی کوکم محب وطن یا زیادہ محب وطن نہ کہاجائے توالطاف حسین بھی ہرپلیٹ فارم پر فیلڈ مارشل حافظ عاصم منیر کو امن کا نوبل پرائز دینےکامطالبہ کرنےمیں خوشی اور فخر محسوس کرےگا۔
آج پاکستان میں صورتحال یہ ہےکہ سابق وزیراعظم اور عمران خان تین سال سے جیل میں اسیرہیں،ان کی آنکھ کا دو مرتبہ آپریشن ہوچکا ہے اورآج اطلاع ملی ہےکہ عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کو بھی گزشتہ رات جیل سےاسپتال لے جایاگیاہےجہاں ان کی آنکھ کابھی آپریشن کیاگیا ہےلیکن ان کےاہل خانہ یاکسی کو بھی اس کاعلم نہیں 1/2
📖BREAKING NEWS✍️
APRIL 14TH 2026
CHICAGO.
🇵🇰Zindabad.
PRESIDENT DONALD J TRUMP JUST ISSUED A STATEMENT THAT THE 2ND PHASE OF PEACE TALK WITH IRAN POSSIBL IN TWO DAYS,AND SAID THE TALKS WOULD BE IN PAKISTAN.
🫶🇺🇲🫶
@OfficialDGISPR@CMShehbaz@POTUS45
دعا مغفرت کی درخوست
آداب ساتھیوں
@AltafHussain_90 بھائی کے بڑے بھائی ابرار حسین بھائی کے داماد اور ہمارے بہت اچھے ساتھی اور دوست شکاگو اور عزیز آباد نمبر ۸ کراچی کے وفا پرست ساتھی جہانزیب بھائی کا ابھی کچھ دیر پہلے ہے انتقال ہو گیا۔ پلیز اسکی مغفرت کی دعا کی درخواست ہے اللؔہ جہانزیب بھائی کو جنت و فردوس میں جگہ فرما آمین 🤲
On July 8, 2025 at approximately 3:13 PM PT, due to increased abusive usage of @grok, we disabled @grok functionality on the X platform. No other services relying on any xAI Grok LLM were affected.
After finding the root cause of the undesired responses, we took the following actions:
* The offending appended instruction set was deleted.
* Additional end-to-end testing and evaluation of the @grok system was conducted to confirm that the issue was resolved, including conducting simulations of the X posts and threads that had triggered the undesired responses.
* Additional observability systems and pre-release processes for @grok were implemented.
We are aware of recent posts made by Grok and are actively working to remove the inappropriate posts. Since being made aware of the content, xAI has taken action to ban hate speech before Grok posts on X. xAI is training only truth-seeking and thanks to the millions of users on X, we are able to quickly identify and update the model where training could be improved.
ہمارے بہت پیارے دوست اور معروف فنکار بلاگر یو ٹیوبر فلمساز ڈاٸریکٹر پروڈیوسر جناب عاشر عظیم بھاٸ کی صاحب زادی اپنے گھر کی ہوگٸیں،اللہ سلامت رکھے خوش و آباد رکھے،آمین!
@AshirAGill Congratulatiion🫶
@iAmjadKhann افسوس ناک اور شرمناک پوسٹ،رنگ نسل مذہب ہر لحاظ سے آپ نے اللہ اور اس کے رسول مُحَمَّدﷺ کی تعلیمات کے پرخچے اڑا دٸیے ہیں، تنقید کے اور بہت راستے ہیں مناسب ہوگا اپنی غلطی پے نادم ہوکر اس پوسٹ کو ہٹا دیجٸیے،شکریہ
ٹھیک ہے دیر آید درست آید، مگر آپ نے حقیقت جاننے کے باوجود ایک لفظ معزرت کا نہی لکھا، آپ کی جو بھی سوچ ہے ہمیں اس سے کوٸ سروکار نہی مگر آپ ایک ایسے صحافی ہیں جس کا ایک نام ہے آپ کو اس طرح کی ایکس پوسٹ ہرگز زیب نہی دیتی جیسی کہ آپ نے الطاف بھاٸ کے حوالے سے کی تھی، کسی کے بارے میں اسے اچھی طرح جانے بنا ٕ راۓ قاٸم کر لینا شرمندگی کی راہیں کھولتی ہے اور یہی آپ کے ساتھ ہوا،خیر آپ کو اس کا ادراک ہوگیا اچھی بات ہے مگر معزرت کر لینے میں آپ کا قد گھٹے گا نہی بڑھے گا باقی آپ کی مرضی🙏
میں نے دو دن پہلے جب جناب الطاف حسین صاحب کے بارے میں ایک ٹوئٹ کیا تو مجھے کمنٹس میں کسی نے بتایا کہ جب میں تین ماہ جیل میں تھا تو میری گرفتاری پر الطاف بھائی نے باقاعدہ احتجاجی پیغام ریکارڈ کروایا تھا ، جیل میں ہونے وجہ سے یہ میرے علم میں نہیں تھا ۔ اللہ انہیں اس کا اجر عظیم عطا کرے۔دکھ کی بات یہ ہے کہ میری گرفتاری قادیانی مبارک ثانی کے متعلق فائز عیسی کے فیصلے پر بات کرنے کی وجہ سے ہوئی تھی ۔ میں اس سلسلے میں گرفتار ہونے والا واحد شخص تھا ۔ لیکن وہ تمام مذھبی جماعتیں جو ستر سال سے ختم نبوت کا پرچم اٹھانے ہوئے ہیں ، اللہ نے ان میں سے ایک کو بھی یہ توفیق نہ دی کی میرے لئے آواز بلند کرتیں ۔ الطاف بھائی ! اللہُ نے آپ کو یہ توفیق دی وہ آپ کے اس عمل کو قبول بھی فرمائے گا
LATEST FROM HOSPITAL
JULY 18TH 2025.
Every passing day he is moving towards concrete health, those who prayed and still praying are the heart of him and those who showed their filthy ambitions are accountable to almighty ALLAH who is the only power and most mercifull and the best judge provide justice without discremination!
#GetWellSoonAltafBhai