بہتر عوامی سہولیات اور مؤثر سروس ڈیلیوری کے عزم کے تحت ڈی ایس پی لائسنسنگ شہباز غازی نے لائسنسنگ برانچ کے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا اور شہریوں کو درپیش مسائل کے فوری حل اور بہترین سہولیات کی فراہمی پر زور دیا۔
@JavedChOfficial#Islamabad#CapitalPeacePulse@ICT_Police
اسلام آباد پولیس مذہبی مقامات کی سکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے۔ ایس ایس پی آپریشنز کا گرجا گھروں کا دورہ اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ فورس کی پیشہ ورانہ ذمہ داری اور عوامی خدمت کے جذبے کی بہترین مثال ہے۔ 💙
#Islamabad#CapitalPeacePulse@ICT_Police
اسلام آباد پولیس عید کے دوران شہریوں کی حفاظت اور سہولت کے لئے شہر کے تمام تفریحی مقامات پر بھرپور انداز میں ڈیوٹی سرانجام دے رہی ہے۔ مقصد یہ ہے کہ ہر خاندان بلا خوف و خطر اپنی عید کی خوشیاں منا سکے اور پُرسکون ماحول سے لطف اندوز ہو۔
@ICT_Police#Islamabad#CapitalPeacePulse
عید جیسے خوشی کے دن بھی شہداء کی قربانیوں کو یاد رکھنا ہمارے ایمان اور فرض کا حصہ ہے۔ آئی جی اسلام آباد نے یادگارِ شہداء پر حاضری دے کر ان عظیم ہیروز کو سلام پیش کیا جنہوں نے قوم کے امن کے لیے اپنی جانیں قربان کیں۔ 🌙💙
#Islamabadians#Islamabad#CapitalPeacePulse@ICT_Police