مرزا صاحب وہی امام مہدی ومسیح موعود ہیں جن کی خبر آنحضرت صلعم نے دی تھی کہ وہ نبی اللہ ہوگا اور چودھویں صدی میں آئے گا۔ وہ میرا امتی ہوگا میرے قدموں پہ قدم رکھے گا میری شریعت کو پھیلائے گا میرا کلمہ پڑھائے گا کوئ نیا دین نہیں لائے گا ایک شوشہ بھی میرے دین کا تبدیل نہیں کرےگا
حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ فرماتے ہیں
اے دشمنانِ احمدیت!میں تمہیں دوٹوک الفاظ میں کہتا ہوں کہ اگرتم خلافت کے قیام میں نیک نیت ہو تو آؤ اورمسیح محمدی کی غلامی قبول کرتے ہوئے اس کی خلافت کےجاری ودائمی نظام کا حصہ بن جاؤ ورنہ تم کوششیں کرتےکرتے مرجاؤ گے اورخلافت قائم نہیں کرسکو گے۔تمہاری نسلیں بھی اگرتمہاری ڈگر پرچلتی رہیں تو وہ بھی کسی خلافت کو قائم نہیں کرسکیں گی۔قیامت تک تمہاری نسل درنسل یہ کوشش جاری رکھے تب بھی کامیاب نہیں ہوسکےگی۔خدا کا خوف کرو اورخدا سے ٹکرنہ لو اور اپنی اور اپنی نسلوں کی بقا کے سامان کرنے کی کوشش کرو۔
(خطاب برموقع صد سالہ خلافت جوبلی لندن – ۲۷؍مئی ۲۰۰۸ء بحوالہ خطابات امام جماعت احمدیہ عالمگیر صفحہ ۵۵۔ شائع شدہ ۲۰۰۹ء)
https://t.co/oGRHSW6k6C
آنحضرتﷺ کی غلامی میں حضرت اقدس مسیح موعودؑ کی عاجزی اور انکساری کے واقعات نیز اپنی جماعت کو عجز و انکسار اختیار کرنے کی نصیحت۔ خلاصہ خطبہ جمعہ ۲۹؍مئی ۲۰۲۶ء
https://t.co/C3EhGcpZKf…
مرزا صاحب وہی امام مہدی ومسیح موعود ہیں جن کی خبر آنحضرت صلعم نے دی تھی کہ وہ نبی اللہ ہوگا اور چودھویں صدی میں آئے گا۔ وہ میرا امتی ہوگا میرے قدموں پہ قدم رکھے گا میری شریعت کو پھیلائے گا میرا کلمہ پڑھائے گا کوئ نیا دین نہیں لائے گا ایک شوشہ بھی میرے دین کا تبدیل نہیں کرےگا
بعض لوگ، لوگوں میں بیٹھ کر کہہ دیتے ہیں کہ نظام نے یہ فیصلہ کیا فلاں کے حق میں اور میرے خلاف۔ لیکن میں نے صبر کیا لیکن فیصلہ بہرحال غلط تھا۔ میں نے مان تو لیا لیکن فیصلہ غلط تھا۔ تو اس طرح لوگوں میں بیٹھ کر گھماپھرا کر یہ باتیں کرنا بھی صبر نہیں ہے۔ صبر یہ ہے کہ خاموش ہو جاتے اور اپنی فریاد اللہ تعالیٰ کے آگے کرتے۔
(حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز)
https://t.co/mDw2DfbEU3