آخری دیدار۔۔۔۔
مرنے سے پہلے اپنے بچوں اپنی آنے والی نسلوں کو یہ لازم بتانا کہ اپ نے وہ دور بھی دیکھا ہے جب ایک 86 سال بزرگ اسلام کی جنگ اکیلا لڑ رہا تھا اور سارے اسلامی ممالک عیاشیوں میں ڈوبے ہوئے تھے اللہ اس عظیم انسان کے درجات بلند فرمائے اور ایران کو فتح نصیب فرمائے آمین
بریکنگ نیوز🚨الجزیرہ اور دیگر بین الاقوامی میڈیا کی ٹاپ سٹوری 🔥🔥
عمران خان نے نیلسن منڈیلا کا ریکارڈ توڑ دیا۔ مسلسل دوسری مرتبہ قید میں رہے کر دوسرے الیکشن میں کلین سویپ کرلیا ہے۔
عمران خان قید تنہائی میں رہ کر بھی جیت گیا جبکہ نواز شریف، بلاول، آصفہ بھٹو گلگت بلتستان کے پہاڑوں پر ماتھے رگڑنے کے باوجود ہار گئے ہیں..
یہ ہوتا ہے غیور عوام۔۔
چار سال قبل آج کے دن پنجابی زبان کے سنگر سدھو موسے والا کو قتل کیا گیا۔ اسکے قتل کیس کی تحقیقات ابھی بھی جاری ہے۔ زندگی اور موت کے بعد وہ یکساں معروف ہے۔ قتل کے بعد چار سال میں اسکے چینل پر 14 ویڈیوز پوسٹ ہوئیں جنہوں نے تقریبا 1000 ملین ویوز حاصل کیے۔ سدھو اپنی موت کے بعد بھی ایک آدھ کو چھوڑ کر سب سے مقبول سنگر ہے۔ اسکا آخری گانا جو ایک ماہ قبل ریلیز ہوا اس پر 34 ملین ویوز ہیں۔ پنجابی بھارت، پاکستان یا کسی بھی جگہ ہوں وہ آج بھی سب کے دلوں میں بستا ہے۔
Goodbyes hurt the most when story was not finished. Gone too soon......
میں خلیل الرحمان کی ہر بات سے متفق نہیں ہوتی لیکن کیا زبردست جواب دیا ہے کامران شاہد ہو ۔ اس وقت جو پی ٹی آئی پر بیت رہی ہے اسکا چیزہ لینا بند کریں یہ بہت سیریس ایشو ہے۔
عمران ریاض خان کے تاریخی الفاظ!!
عمران خان, بہت بڑے مقصد کے لیے ناحق قید کاٹ رہا ہے, عمران خان اِن چیزوں سے بہت آگے نکل چکے ہے, لیکن عمران خان کے بزدل مخالف انہیں چیزوں میں پھنسے ہوئے ہیں!!
بہتر ہوگا, اگر عمران خان فیس سیونگ دے, تو آپ لوگ سیاست چھوڑ کرے اپنے کام پر توجہ دے!
On the eve of Eid Bakrid
Eid Mubarak! May the blessings of Eid al-Adha fill your heart with peace, your home with joy, and your life with endless mercy from Allah. Let this sacred occasion strengthen our faith, unity, and compassion. May the spirit of sacrifice, devotion, and generosity guide us always. Wishing you and your loved ones a blessed Eid full of happiness, good health, and beautiful moments with family. Eid Qurban Mubarak!
#EidAlAdha
#EidMubarak
#EidAzha
آیت اللہ خامنائ کا ہمسایہ مُمالک کے لیئے ایک بہترین پیغام
“میں، خلوصِ نیت اور پاکیزگیِ قلب کے ساتھ، تمام اسلامی ممالک اور حکومتوں کو دوستی اور بھلائی میں تعاون کی دعوت دیتا ہوں، تاکہ ہم سب مل کر اسلامی امہ کی ترقی کی طرف قدم بڑھائیں اور اسلامی دنیا کے مسائل کے حل میں عملی اقدامات کریں۔”