شیر افضل مروت کو تحریک انصاف سے نکالا جا چکا ہے اور انھیں عمران خان نے خود نکالا ہے اور عمران خان کے علاوہ کوئی شخصیت نہیں جو انھیں تحریک انصاف میں واپس لا سکے،
شفیع جان
🚨وزیر اعلی سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کو جہاد قرار دے دیا
ہو سکتا ہے ہم کھانے پینے واش روم سمیت سہولیات فراہم نا کر سکیں آپ نے ذہنی طور پر تیار ہو کر نکلنا ہے کہ یہ جہاد ہم نے خود لڑنا ہے ۔
وزیر اعلی سہیل آفریدی
سہیل آفریدی روزانہ اپنی جان کے ساتھ کھیلتا ہے آپ مانیں یا نہ مانیں
آپ سہیل آفریدی کے مخالف ہیں یا حمایتی ہیں ایک بات کی آپکو داد دینی پڑے گی یہ نوجوان بھری جوانی میں روزانہ اپنی جان سے کھلیتا ہے،عمران ریاض
سینے مزید تفصیلات🛑
عمران خان کے لونڈے بہت تگڑے ہیں ساتھ میں بہت شرارتی بھی ہیں😂 تڑپا تڑپا کے وفاقی حکومت کو رلا رہے ہیں😂
"چار اکتوبر کا احتجاج ایک دن میں پورا نہیں ہوگا یہ ٹیسٹ میچ ہے ہم خبیر پختون خواں سے نکلیں گے چار سے پانچ دن صوابی پہنچنے پر لگیں گے "🔥
🚨اہم انکشاف
بڑے باوثوق ذرائع سے آپ کو بتا رہا ہوں عمران خان نے اپنی آخری ملاقات میں ہمارے بارے میں کہا تھا کہ"جو بھی ہو جائے یہ میرے لڑکے مجھے دھوکا نہیں دے سکتے" یہ الفاظ ہمارے لیے کافی ہیں اس سے بڑھ کر کچھ نہیں ہو سکتا۔ شفیع جان