Join the movement for a Pakistan that's inclusive for all! @BBhuttoZardari stands as the beacon of hope for a brighter future. Let's make our voices heard, let's vote for progress #MalakandWithBilawal#چنو_نئی_سوچ_کو
پیپلز سٹوڈنٹ فیڈریشن کراچی ڈویژن کے تحت آج ایک شاندار ورکراجلاس رکھا گیا۔ جس میں جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی سندھ سینیٹر وقار مہدی نے مہمان خاص شرکت کی جبکہ پی ایس ایف کراچی ڈیویژن کے صدر مدنی رضا نے اجلاس کی صدارت کی-
#pppdigitalsouth
"واہ لیاری واہ"
آج ایکبار پھر لیاری کی عوام نے #عکس_بینظیر بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی لیاری آمد پر والہانہ اور تاریخی استقبال کر کے ثابت کر دیا کہ لیاری کل بھی بھٹو کا قلعہ تھا لیاری آج بھی بلاول بھٹو زرداری کا قلعہ ہے
#چنو_نئی_سوچ_کو@AseefaBZ#LyariBhuttoKa
Peshawar witnessed a powerful gathering today as women joined in large numbers to listen to Chairman Bilawal Bhutto. The strong turnout reflects PPP's commitment to equality and the people's trust in our leadership. @BBhuttoZardari#PPPDigitalSouth#PeshawarWithBilawal