“عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ذہنی مریض ہے۔ اس کے دور میں جتنا ظلم ہوا اس کی مثال نہیں ملتی۔ اس کے دور میں عورتوں کا لحاظ کیا گیا، نہ بچوں اور بزرگوں پر رحم کھایا گیا۔ عاصم منیر اپنی کرسی کی ہوس میں کچھ بھی کر سکتا ہے۔ اس وقت ملک میں صرف ایک شخص عاصم منیر کا حکم چل رہا ہے، جس کی وجہ سے ملک سے اخلاقیات کا جنازہ نکل گیا ہے۔”
- عمران خان، 4 نومبر 2025
“ماضی کے ڈکٹیٹرز کے ادوار میں بھی ظلم و ستم کی تاریخ رقم کی گئی مگر عاصم منیر نے ہر حد عبور کر لی ہے۔ دو سال میں پاکستان میں سویلینز کے قتل عام کے چار بڑے واقعات ہوچکے ہیں۔ جن میں پہلا 9 مئی، دوسرا 26 نومبر، تیسرا آزاد کشمیر اور چوتھا مریدکے قتلِ عام ہے۔ اپنی ہی عوام پر ایسا ظلم کسی بھی مہذب معاشرے میں نہیں ہوتا۔ سب سے زیادہ باعث تکلیف بات یہ ہے کہ ان تمام واقعات میں کوئی بیرونی دشمن نہیں، بلکہ اپنی ہی پولیس، رینجرز اور پیرا ملٹری فورس کے ہاتھوں اپنے ہی ہم وطنوں کو بےدردی سے شہید کیا گیا ہے۔”
- عمران خان، 15 اکتوبر 2025
#ذہنی_مریض
🇹🇷 ترکیہ کا دنیا کے سب سے بڑے توانائی بردار جہازوں میں شمار ہونے والا “عثمان خان” 299 میٹر طویل ایک تیرتا ہوا بجلی گھر ہے۔
یہ جہاز اکیلا 480 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے اور 3 کروڑ 40 لاکھ آبادی والے ملک گھانا کی تقریباً 26 فیصد توانائی ضروریات پوری کر رہا ہے۔
ایک انڈونیشین پائلٹ کو جب معلوم ہوا کہ اس کی پرواز میں ایک فلسطینی مسافر موجود ہے تو وہ کنٹرول روم سے باہر آ کر اس سے ملنے آیا۔
جب اس نے تصدیق کی کہ مسافر واقعی فلسطینی ہے تو پائلٹ نے اس کے ساتھ ایک جذباتی لمحہ شیئر کیا۔
کچھ دن قبل میں نے عمران خان کو پیغام بھیجا کہ میں بھی تیار ہوں، قوم بھی تیار ہے ، آپ حکم کریں اگلے دن ہم اسلام آباد ہونگے۔ میرے لیڈر نے کہا ابھی میری کال کا انتظار کرو، لیکن دس دن کے اندر خیبرپختونخوا میں جلسہ کرو آج دیکھو اتنی بڑی تعداد میں لوگ آئے۔یہ سب عمران خان کی وجہ سے آئے میری ذاتی کوئی حیثیت نہیں، انشاء اللہ عمران خان کے لیے ایک بار نہیں ہزار بار اپنی جان قربان کرنے کو تیار ہیں۔
وزیراعلی محمد سہیل خان آفریدی
#MardanJalsa
افسوس میرے پاکستانیوں، عمران خان نے ہمارے اس پیارے پاکستان اور اس دھرتی کے لیے کتنی قربانیاں دی ہے، کئی بار جان ہتھیلی پر رکھ کر آپ لوگوں کے لیے قربانیاں دی ۔
لیکن افسوس پاکستانیوں ہم سوئے ہوئے ہیں خان صاحب اور پاکستان کے لیے ہم نے کچھ نہیں کیا
آخر ہم کب نکلے گے؟
کب جاگیں گے؟
تم مریم کے پیسے پر جاتے ہو اور اسی پر تنقید کر رہے ہو۔چٹواری لوجک🤷♀️
اس بی بی کو کوئی بتائے یہ مریم چورنی کا نہیں عوام کا پیسہ ہے جس سے پورا سسٹم چلتا ہے اور چورنی اپنی عیاشیاں بھی عوام کے پیسے پر کر رہی ہے
#NaseemShah
اگر نواز شریف یا زرداری کی بیٹی بارش میں سڑک پر ایسے بیٹھتی تو بکاؤ میڈیا اور لفافہ گلہ پھاڑ پھاڑ کر رپورٹنگ کرتے، لیکن یہاں سب خاموش ہیں۔
سوشل میڈیا اسے زیادہ سے زیادہ کوریج دیں 💔