نیا سال مبارک ، محبتوں اور نیک تمناؤں کے ساتھ !
Happy New Year 2026
Muhammad Farooq Chohan
Columnist Daily Jang | Political Analyst |
Jang & Geo News
#happynewyear2026
مینار پاکستان پر جماعت اسلامی کے تاریخی کل پاکستان اجتماع عام کا اختتام ۔ لاکھوں افراد کی شرکت ۔اجتماع عام میں انفاق فی سبیل اللہ کی اپیل پر چند منٹ میں کروڑوں روپے کے عطیات جمع ہو گئے .
#NationRejectsTrumpDeal
گنتی کے چند مفاد پرست حکمران مسلم امت کی نمائندگی نہیں کرتے۔پوری دنیا کے مسلمان کل بھی فلسطینیوں کے ساتھ کھڑے تھے اور آج بھی کھڑے ہیں۔
ٹرمپ کو نوبل انعام کا حقدار ٹھہرانے والے پاکستانی وزیراعظم کو یاد رکھنا چاہئیے کہ یہود و ہنود کبھی مسلمانوں کے دوست نہیں ہوسکتے۔
#NationRejectsTrumpDeal
پورا فلسطین تمام بین الاقوامی قوانین معاہدوں کے مطابق فلسطینی عوام کا گھر ملک ہے، جس پر اسرائیلی غیر قانونی طور پر قابض ہے وزیر اعظم کے غزہ جنگ بندی پر ترمپ معاہدے کی حمایت میں تویت نے پورے پاکستان کے لوگوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچانی ہے جو انتہائی شرمناک ہے
#NationRejectsTrumpDeal
🔴 ترک صدر ایردوان:
غزہ میں کوئی جنگ نہیں ہے۔ ہم یہاں دو فریقوں کی موجودگی کی بات نہیں کر سکتے۔
ایک طرف جدید فوج ہے جس کے پاس مہلک ترین ہتھیار ہیں، اور دوسری طرف بے گناہ عام شہری اور معصوم بچے ہیں۔
ایران کے سرکاری سحر ٹی وی چینل پر " پاکستان اور بنگلہ دیش کے تعلقات میں بہتری " کے موضوع پر ٹاک شو میں شرکت اور اظہار خیال ۔ سابق پاکستانی وزیر خارجہ خورشید محمود قصوری اور تہران سٹوڈیو سے تجزیہ کار سید نوید نقوی بھی پینل میں موجود تھے ۔
https://t.co/tHmqvHYkln روزنامہ جنگ میں " خیبرپختونخوا ، گلگت و بلتستان سمیت ملک بھر میں تباہی اور الخدمت فاؤنڈیشن کی امدادی سرگرمیوں" کے حوالے سے شائع ہونے والا میرا تازہ ترین کالم ۔
#Pakistan
میں اللہ تعالیٰ سے دعا کرتا ہوں کہ مجھے بندوں سے بے نیاز کر کے صرف اپنا نیاز مندبنائے۔ محبت اور طمع سب سے توڑ کر صرف اپنے ساتھ جوڑدے اور اتنی قوت و طاقت عطا فرامائے کہ میں اسلام اور مسلمانوں کی خدمت میں اپنے دل کے سب حوصلے نکال سکوں۔ آمین
سید ابوالاعلی مودودی رح