ہمیں یہ سائفر فوج کے اندر سے ایک افسر نے دیا ہے جو جرنیلوں کے کریک ڈاؤن، فوج کی قیادت اور سیاسی مداخلت سے ناراض ہے جس کا پاکستان پر منفی اثر پڑ رہا ہے۔
عمران خان پر جھوٹا الزام لگایا جا رہا ہے کہ یہ سائفر ہمیں اس نے دیا۔
https://t.co/NIdBYHr8g0
ہر دور میں توشہ خانہ پر صاحب اقتدار اشرافیہ نے ہاتھ صاف کیے جسکی پوری تفصیل منظر عام پر بھی آچکی ہے ۔ توشہ خانہ سے گاڑی لینے کی اجازت نہیں ہے اسکے باوجود مریم نواز اور زرداری دونوں نے توشہ خانہ سے ممنوعہ گاڑیاں اڑائیں لیکن اس کا آج تک نہ کسی نے نہیں پوچھا ۔ چیئرمین عمران خان کو صرف ایک گھڑی پر جو انہوں نے قانوناً توشہ خانہ سے حاصل کی سزا سنا دی گئ ۔
جس ملک میں انصاف کا یہ عالم ہو وہ ملک کبھی ترقی نہیں کر سکتا اور اس ملک میں عوام روٹی کے لیے ہی ترسے گی ۔
*اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے بعد ڈی جی خان میں غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان میں جنسی زیادتی کا نیا سکینڈل سامنے اگیا*
مجھے تو یہ پاکستان کم اور چکلہ خانہ زیادہ لگنے لگا ہے جہاں تعلیمی ادارے نہیں ہیرامنڈیاں چلائی جا رہی ہیں اب اس میں کون سے ماں باپ کا قصور ہے ؟ مدرسوں میں تو ماں باپ کا قصور ہے نہ تو یہاں ان لڑکیوں کا ہو گا ؟ ان کے غلیظ معلمین تو پاک صاف ہیں شرم کر لو پاکستانیوں ڈوب کے مرنے کا مقام ہے ان یونیورسٹیوں میں پڑھنے والے طلب علموں پر جو ان بے غیرتوں کے سامنے چپ رہتے ہیں آج اس لڑکی کے ساتھ ہوا کل کو تمہاری بہنوں بیٹیوں کے ساتھ بھی ہوگا
جب عمران خان کو اٹک جیل لے جایا گیا تو وہاں موجود قیدیوں نے عمران خان کو دیکھتے ہی "عمران خان زندہ باد" کے نعرے لگانے شروع کر دیے۔
وہاں موجود ایک شخص نے کہا کہ دیکھو اللّه کی شان۔ یہ وہ بےگناہ ہے جس کی بےگناہی کی گواہی گنہگار مجرم بھی دے رہے ہیں۔
سینئر صحافی، حبیب اکرم
جج عامر فاروق نے عمران خان کو جیل میں اے کلاس کی سہولت دینے کے حوالے سے درخواست پر سماعت کل پر ٹال دی
حالانکہ اس پر آج فیصلہ ہو سکتا تھا.. بطور سابق وزیراعظم اے کلاس سہولت عمران خان کا حق ہے، لیکن ٹال مٹول کے وہی پرانے حربے
جب عمران خان صاحب خود گرفتاری دے رہے تھے تو انکے منہ پر کپڑا ڈال کر گرفتاری کروانے سے کس کی انا کی تسکین پہنچائی گئی ہے
یہ وقت گزر جائے گا انشااللہ فتح حق اور سچ کی ہوگی