@sahibzadashahid پوری انسانیت کے ضمیر کیلئے سوال ہے۔
ایک ماں کی فریاد آج ہر غیرت مند انسان سے انصاف مانگ رہی ہے۔ آخر کب تک معصوم بچیاں ظلم کا شکار بنتی رہیں گی اور مجرم کھلے عام گھومتے رہیں گے؟ اگر آج ہم خاموش رہے تو کل کسی اور گھر کی بیٹی بھی اسی ظلم کا شکار ہوسکتی ہے۔
یہ سب لازمی غور سے پڑھ لیجئے اس میں ایک لیٹر پیٹرول پر قیمت کے علاوہ ٹیکس وغیرہ کی تفصیل ہے ہر لیٹر پیٹرول پر 198 روپے آپ لیوی اور مختلف سرکاری ٹیکس کی مد میں ادا کرتے ہیں
دنیا کے بڑے سے بڑے ماہرِ معاشیات بھی پاکستان میں ایسا بجٹ تیار کرنے سے قاصر ہیں جس میں 50 ہزار کے اندر ایک عام آدمی اس مہنگائی کے طوفان میں باعزت طریقے سے گزارا کر سکے۔
اور حکومت کہہ رہی ہے ہم ترقی کی راہ پر گامزن ہیں
"غریب نے کاؤنٹر 2 فٹ دکان سے باہر رکھا ہو تو اس کا کاؤنٹر توڑ کر سامان بھی ضائع کردیتے ہیں لیکن اسلام آباد میں اتنا بڑا پلازہ غیر قانونی ہے ، وہاں کمیٹی بنا دی ہے"