اللّه کی قدرت۔ کیسے کیسے سچ سامنے آ رہے ہیں۔
عمران خان مخالف ایمل ولی برملا اعتراف کر رہے ہیں کہ 9 مئی صرف ایک ڈرامہ تھا جو PTI کو پھنسانے کیلئے کیا گیا۔
گلگت بلتستان کے غیور عوام کا تہہ دل سے شکریہ! 🔥🔥
کڑے حالات اور عمران خان کی قید کے باوجود آپ نے قیدی نمبر 804 کے نظریے کو ووٹ دے کر تاریخ رقم کر دی۔ جیل کی سلاخوں کے پیچھے بیٹھے آپ کے قائد تک آپ کی یہ محبت اور وفا پہنچ چکی ہے۔ پہاڑوں جیسے مضبوط عزم کو سلام!
ڈاکٹر یاسمین راشد شدید بیمار ہے اور کل سے ہسپتال میں داخل ہے لیکن بکاؤ میڈیا اور لفافے اس پر مکمل خاموش ہیں۔
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ڈاکٹر یاسمین راشد کی رہائی کے لئے ایک ٹویٹ ضرور کریں 💔
ہمیں یقین نہیں تھا کہ ملاقات کروائیں گے، اور خان صاحب بھی سرپرائز ہوئے کہ کیسے اندر آنے دیا۔ خان صاحب صحت مند اور بہت پازیٹو تھے۔ عظمیٰ خان
#UzmaKhan#imrankhanPTI
https://t.co/kYZtnGQUAP