پاگل خانے میں سب پاگل ڈانس کررہے تھے۔
ایک پاگل خاموش بیٹھا ہواتھا۔
ڈاکٹر نے سوچا کہ شائد یہ ٹھیک ہوگیا ہے
تو : اُس سے پوچھا
تم خاموش بیٹھے ہو ، ڈانس کیوں نہیں کررہے؟
پاگل: چپ بیوقوف میں دلہن ' ہوں۔
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🫣😂🤭😂😁🤭🤭
*اے اللہ پاک!*
*تو ہمارے دل کی تڑپ اور ہماری بے بسیاں خوب جانتا ہے۔ ہماری وہ خاموش دعائیں، جو ہم لفظوں میں بیان نہیں کر سکتے، ان پر اپنی خاص رحمت سے "کُن" فرما دے۔*✨
*آمین، یا ربّ العالمین!*
🤲🏻🩶🌾