@GrowaGardenRblx
Pls nerf Baku aswell.. Make it accept other mutations aswell if nightmare is combined with it.. we have to re do the garden again.. Pls Help @jandelRblx
There was a time when our hearts used to ache for the GAG even if it was only a few mins away from the game..
This update, it happened again.. Thought you guys deserve to know that. God Bless you..
Its @Beeba77204
@jandelRblx@GrowaGardenRblx@Roblox
What the F is problem with gag2 Fall harvest guys @GrowaGardenRblx ?
I am trying to go to my private server or join some friend and your F game is diverting me to other servers.. Fix it morons
@jandelRblx
جھوٹی خبریں پھیلانے والوں پر لعنت اور اللہ کا قہر نازل ہو. ہماری دوست ہماری بہن فضا ممتاز اللہ تعالی کے فضل و کرم سے ٹھیک ٹھاک ہیں اور اپنی ڈیوٹی پر ہیں.اپنے چند ویوز کے لیے جس نے بھی یہ جھوٹی خبر پھیلائی ہے. شرم آنی چاہیے اُس کو . اس کے ایک جھوٹ کی وجہ سے فضا کے اہل و عیال اور دوست احباب کس کرب اور تکلیف سے گزر رہے ہیں. اللہ تعالی ہماری پیاری دوست کو ہمیشہ اپنی پناہ اور حفاظت میں رکھے. اور متعلقہ اداروں سے گزارش ہے جس نے بھی یہ جھوٹی نیوز پھیلائی ہے اس کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے @MaryamNSharif@OfficialDPRPP@FIA_Agency
اگر آپ کو حق حاکمیت چاہئیے ،حق ملکیت چاہئے، حق روزگار چاہئے، اگر آپکو ٹرتھ کمیشن چاہئے تو بائیکاٹ کی بجائے باہر نکلیں اور تیر پر مہر لگائیں۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا خاتون اول محترمہ آسفہ بھٹو زرداری صاحبہ کے ہمراہ مظفرآباد جاتے ہوئے میرپور کے کشمیری بہن بھائیوں کے نام پیغام۔
@BBhuttoZardari@AseefaBZ
#MirpurMainTeerChalega
میرا وزیراعلیٰ پنجاب اور CPO گوجرانولہ سے ایک سیدھا سوال ہے
آپکے کرپٹ SHO کی جانب سے میرے بے گناہ چھوٹے بھائی پر بنایا گیا جھوٹا اور من گھڑت مقدمہ آخر کب تک ہمیں بھگتنا پڑے گا۔۔؟
ہمیں انصاف ملے گا یا ایک جھوٹے مقدمے کا بوجھ اٹھانا پڑے گا.۔؟؟
@MaryamNSharif@cpogujranwala
میں ایک پاکستانی شیعہ ہوں۔ اگر باندارانِ انقلابِ ایران کو پاکستان کیساتھ مسٸلہ ہے تو میں انکا حماٸیتی نہیں ہوں۔ میرا وطن پاکستان ہے جو میرے ملک بارے برے خیالات رکھتا ہے میری طرف سے کل کا مرتا آج مر جاٸے۔ مجھے فرق نہیں پڑتا۔۔
لمنیاں پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار اسمبلی دیوان علی خان چغتائی شمولتی پروگرام سے خطاب کر رہے ہیں لمنیاں سے بڑی تعداد میں لوگ پیپلز پارٹی میں شامل
#KashmirMmainTeerChalyGa@BBhuttoZardari
@jandelRblx
We are doing Summer Harvest and you team doesnt have the vision to give Grandmaster Sprinklers during the updates. Pls take things in your own hands, #Jhai doesnt even qualify to the needs of the players. Give 500 GM sprinklers in watering WED..
@GrowaGardenRblx
گلی قاسم جان محلہ بلی ماراں نے ہمیں صرف غالب نہیں دیا بلکہ اس نے ہندوستان پاکستان کو اقبال بانو بھی دی جس نے ضیاءالحق کے سامنے
"ہم دیکھیں گے۔۔۔"
گا کر اقتدار کے نشے میں بدمست ڈکٹیٹر کو شرمندہ کر دیا تھا۔
Hey @jandelRblx
Pls ask Jhai to add me @beeba77204 and buy my rainbow fire wisp for 85k tokens that were wasted by his announcement on watering Wednesday. His eagerness must not cost us our hard earned money bro. He killed my pet, Ask him to buy it from me now, am worried a lot
فتح لشکر یاعلی 🙏🤲
غیرت مندوں کا نشان تیر کا نشان.
جیت کا نشان تیر کا نشان ♥✌
اسکردو کی عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا. تیر چلے گا.
تیر چلے گا. تیر چلے گا گلگت بلتستان میں تیر چلے گا.
As @BBhuttoZardari@AseefaBZ set foot in Skardu today, compelled to re-plug this extraordinary outpouring of love for Chairman from the people of Skardu in 2019.
This is the PEOPLE-BHUTTO bond. ❤️🖤💚
#SkarduMainTeerChaleyGa 🏹
@GrowaGardenRblx We raised voice for @jandelRblx because he was pro players, Jhai did the same thing yesterday, if Jhai is fired, Jandel shall also be fired
🚨🚨🔥بریکنگ🔥🚨🚨🚨:
نیتن یاہو کو شدید panic attack ہو رہے ہیں کیونکہ سعودی عرب نے پتہ لگا لیا ہے کہ اسرائیل نے اسکی آرامکو تیل ریفائینری پر اپنے موساد ایجینٹس کی مدد سے حملہ کیا تھا تاکہ ایران پر الزام لگایا جا سکے 👀
چیٸرمین صاحب @BBhuttoZardari
اگر آپ نے ڈیتھ اسکواڈ ہینڈلر, تُوتک خضدار میں اجتماعی قبریں بنانے والے میر شفیق الرحمن مینگل کی شمولیت کو قبول کر لیا ہے تو براٸے مہربانی عرفان اللہ مروت کو بھی پارٹی میں لے لیں۔ آنٹی وینا حیات ان ماوں سے زیادہ معتبر نہیں جنہیں اس نے قتل کروایا ہے۔۔
چیٸرمین صاحب @BBhuttoZardari
اگر آپ نے ڈیتھ اسکواڈ ہینڈلر, تُوتک خضدار میں اجتماعی قبریں بنانے والے میر شفیق الرحمن مینگل کی شمولیت کو قبول کر لیا ہے تو براٸے مہربانی عرفان اللہ مروت کو بھی پارٹی میں لے لیں۔ آنٹی وینا حیات ان ماوں سے زیادہ معتبر نہیں جنہیں اس نے قتل کروایا ہے۔۔
نجمی عالم@najmialam_ppp صاحب
ضیاءالحق کے دور میں بھٹو خاندان کے کروڑوں پرستار تھے مگر سرفروش صرف 58 نکلے جنہوں نے ریاستی جبر کے منہ پر لگام ڈالی۔ کاش سلام اللہ ٹیپو شہید جیسے غیرتمند کچھ اور ہوتے تو تاریخ کا دھارا کسی اور جانب بہتا۔ جو اسنے کیا کاش وہ کرنے جرأت آپ میں بھی ہوتی۔۔