@PTIofficial اگر پوری ایمانداری سے الیکشن ہوں تو عمران خان پہلے اور تحریک لبیک دوسرے نمبر پر ہو گی آزاد امیدوار تیسرے نمبر پہ ہو گی۔
نون لیگ اور پیپلزپارٹی نیچے سے پہلے دوسرے نمبر پہ ہو گی
@hinaparvezbutt لعنت ہے ہر اس گھٹیا انسان پر جس نے اپنا ضمیر بیچ ڈالا ہو اور جھوٹے لٹیرے سیاستدانوں کے لیئے جھوٹی گواہیاں دے کر سیاسی مفادات حاصل کرنے کی ٹھان لی ہو۔
اللہ ایسے تمام جھوٹے لوگوں کو ��ہنم میں لٹیرےظالم سیاستدانوں کے ساتھ رکھے
@hinaparvezbutt یہ بی بی ھے
بزدل باپ کی بزدل بیٹی۔
اگر باپ بہادر ہوتا تو پاکستان سے باہر نہ ہوتا۔
تم بٹ ہی ہو کیا؟ بٹ قوم تو بڑی خودار سچی قوم ہے مگر آج تک حنابی بی نہ تو تجھ میں خوداری نظر آئی ہے نہ راست گوئی۔ اگر تم تھوڑی سی بھی بٹ ہوتی تو یقینا سچ بولنے کی کوشش ضرور کرتی
@ImranRiazKhan کبھی کبھی ایسا لگتا ہے جیسے مریم نواز کو عوام کی نفرت بھری گالیوں کا چسکا پڑ گیا ہے۔
اب مریم نواز اگر کچھ دن بھی عوام کی کھٹی میٹھی گالیوں سے لطف اندوز نہ ہو تو اسے زندگی پھیکی پھیکی سی لگنے لگتی ہے۔
کیونکہ زندگی کا مزا تو کھٹے میں ہے
@hinaparvezbutt اللہ اپنے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے میں پاکستان کو لوٹنے والے تمام سیاستدانوں، پاکستان کے تمام اندرونی و بیرونی دشمنوں،پاکستان کے سب غداروں اور دین کے نام پر ذاتی مفادات کی سیاست کرنے والے تمام علمائے سوء کو انکی نسلوں سمیت تباہ و برباد کر دے۔
آمین آمین ثمہ آمین
@ImranRiazKhan اللہ کی عدالت میں بھی 1 دن پیش ہونا ہے۔
یاد رکھنا کہ اللہ کی عدالت میں نہ کسی کرپٹ حکمران ۔ جج یا جنرل کی سفارش کام آئے گی اور نہ وہاں کوئی یہ کہہ سکے گا کہ انکی توہین ہوئی ہے۔
جب اللہ کی عدالت میں قاتل اور مقتول کا مقدمہ چلے گا تب قاتل کے تمام ساتھیوں کو بھی حساب دینا ہو گا
@falakjavaidkhan جو لوگ غداری کرتے ہیں ضمیروں کے سودے کرتے ہیں انکے بارے میں بھی سوچو وہ بھی تو بچوں کو کچھ نہ کچھ جھوٹ سچ سناتے ہوں گے
پاکستان کے تمام اندرونی دشمنوں کے بارے میں کیا خیال ہے آپکا
@hinaparvezbutt میاں نواز شریف کے آٹو گراف والی شرٹ تو لنڈے کے باو بھی کوئی نہیں لے گا۔
اس بچے نے کسی سے سنا ہو گا کہ کپتان کے آٹوگراف والی شرٹ کی قیمت کروڑوں میں لگی ہے
تب اس بیچارے نے سوچا ہو گا کہ اسے کچھ سو تو ضرور مل جائیں گے۔
اگر یہ بچہ گولڈن مین سے مل لیتا تو کبھی ایسی غلطی نہ کرتا۔
@ImranRiazKhan اللہ اپنے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے میں پاکستان کو لوٹنے والے تمام سیاستدانوں کو، پاکستان کے تمام اندرونی و بیرونی دشمنوں کو، پاکستان کے سب غداروں کو اور دین کے نام پر ذاتی مفادات کی سیاست کرنے والے تمام علمائے سوء کو انکی نسلوں سمیت تباہ و برباد کر دے آمین