آپ نے یہ بات کئی جگہ کہی ہے کہ 18 اور 19 سال کے لڑکوں کو گھر والے اُس وقت اٹھا دیتے ہیں جب بڑے مشورے کر رہے ہوتے ہیں، تو میں اس بات پر یہ کہنا چاہتا ہوں کہ جب آپ نے پاکستان پیپلز پارٹی کا چیئرمین بلاول بھٹو زرداری صاحب کو بنایا تھا، اُس وقت اُن کی عمر 19 سال، 3 ماہ اور 6 دن تھی۔
@QamarKairaPPP آپ نے یہ بات کئی جگہ کہی ہے کہ 18 اور 19 سال کے لڑکوں کو گھر والے اُس وقت اٹھا دیتے ہیں جب بڑے مشورے کر رہے ہوتے ہیں، تو میں اس بات پر یہ کہنا چاہتا ہوں کہ جب آپ نے پاکستان پیپلز پارٹی کا چیئرمین بلاول بھٹو زرداری صاحب کو بنایا تھا، اُس وقت اُن کی عمر 19 سال، 3 ماہ اور 6 دن تھی۔
@_Mansoor_Ali اتنی ڈنڈی مارنے کے بعد بھی سچائی چھپ نہیں سکتی۔
باتوں میں شرافت، مگر دعوؤں میں تضاد صاف نظر آتا ہے۔
ہر تجزیہ یہی بتاتا ہے کہ قول اور فعل میں زمین آسمان کا فرق ہے۔
مہذب لہجے میں بولا گیا جھوٹ بھی آخر جھوٹ ہی ہوتا ہے۔جیسا اپ ہر وقت بولتے رہتے ہو
@iemziishan@UmarCheema1 آپ نے سچ کہا، مگر کبھی خود کو شیشے میں بھی دیکھ لیا کریں۔
مسئلہ کسی جماعت کی حمایت نہیں، بلکہ اندھی وفاداری ہے۔
آپ ایک ایسی سیاسی جماعت کے میراثی بنے ہوئے ہیں جو نہ الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ ہے اور نہ ہی کسی واضح اصول پر کھڑی ہے۔
@chsandhilaa اسٹیبلشمنٹ کے پالے ہوئے ان نام نہاد صحافی، تجزیہ کاروں اور کارندوں کے ذہنوں پر فالج پڑ چکا ہے جو انھیں امریکی اسٹیبلشمنٹ کے زیر سرپرستی پروان چڑھنے والے گینگسٹرز عمران خان سے زیادہ مقبول نظر آتے ہیں۔ جبکہ حقیقت میں @ImranKhanPTIکا پھینکا ہوا تھوک ان کے لئے خطرناک دلدل بن جاتا ہے
@Ahmad_Noorani فلک جاوید کے خلاف کردار کشی کی مہم شرمناک اور گھٹیا ہے۔
سیاسی مفاد کے لیے خواتین کی عزت پر حملے کرنے والے دراصل اپنی گھٹیا سوچ کا ثبوت دے رہے ہیں۔
فلک جاوید کی عزت پر حملہ = ہر عورت کی عزت پر حملہ ✊
#StandWithFalakJaved#RespectWomen#Shame
23 مارچ صرف احمدیہ جماعت کے نزدیک اس لیے اہم ہے کہ اس دن 1889ء میں انہوں نے اپنی جماعت کی بنیاد رکھی۔ جبکہ پاکستان کے لیے یہ دن 1940ء کی قرارداد لاہور کا دن ہے، جسے ہم یومِ پاکستان کے طور پر مناتے ہیں۔
@Ali_MuhammadPTI@ArifAlvi#MissionNoor