ALLAH says in Quran;
"Indeed the hypocrites will be in the lowest depths of the fire and never will you find for them are helper" [4-145]
Qadyanies are worse hypocrites.
#The4CaliphsOfIslam
Sahih Bukhari # 7277
سب سے اچھی بات کتاب اللہ اور سب سے اچھا طریقہ صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ ہے اور سب سے بری نئی بات ( بدعت ) پیدا کرنا ہے ( دین میں ) اور بلاشبہ جس کا تم سے وعدہ ک��ا جاتا ہے وہ آ کر رہے گی اور تم پروردگار سے بچ کر کہیں نہیں جا سکتے۔
#The4CaliphsOfIslam
Mishkat ul Masabeeh Hadees # 5391
حضرت معقل بن یسار ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول ��للہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ فتنے کے (زمانے) میں عبادت کرنا میری طرف ہجرت کرنے کی طرح ہے ۔‘‘ رواہ مسلم ۔
Sahih Hadees
#The4CaliphsOfIslam