وطن پر قربان ہونے والوں کے خاندان ہمارا مان ہیں اور ان کی بے توقیری پوری قوم کی توہین ہے۔ کرسی کی خاطر فوج کی قربانیوں پر انگلی اٹھانا شرم کا مقام ہے۔ مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا متنازع بیان قابلِ مذمت ہے۔
My mother, the late Begum Kulsoom Nawaz Sharif, was the guiding light behind my father, the wind beneath his wings, and the wind beneath my wings. My father had the honor of serving as the only individual to be a three-time Prime Minister of Pakistan. She taught me that leadership is not always exercised from the front row of history. Often, it is quiet strength, wisdom, and sacrifice behind the scenes that sustains nations and shapes leaders.
سیاست کی بساط پر ہمارے بہادر جوانوں اور شہداء کی قربانیوں پر انگلیاں اٹھانا انتہائی شرمناک ہے۔ مولانا فضل الرحمٰن کی تقریر نے ہر محب وطن کے دل کو ٹھیس پہنچائی ہے۔ پاک فوج کے مجاہد ہمارا اصل اثاثہ اور فخر ہیں، ایسے بیانات سے سخت گریز کیا جانا چاہیے.
مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا حالیہ بیان اور غیر ذمہ دارانہ گفتگو شدید مایوس کن ہے۔ وطن کی خاطر جانیں قربان کرنے والے شہداء کے خاندانوں کے جذبات کو مجروح کرنا کسی طور قبول نہیں۔ پاک فوج کے بہادر جوان ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں اور ہمیں ان پر فخر ہے۔ ایسے بیانات سے سخت گریز کیا جائے۔🇵🇰
مولانا فضل الرحمان صاحب آپ قابل احترام ہیں مگر جو الفاظ آپ نے پاک فوج کے شہداء کے بارے میں کہے وہ الفاظ کسی صورت قابل قبول نہی شہداء ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں جو ہمارے آنے والے بہتر مستقبل کے لیے اپنا آج قربان کر دیتے ہیں
پاک فوج ذندہ باد
ہماری افواجِ پاکستان ملک کی بقا کی ضامن ہیں اور ان کے شہداء کے خاندانوں کی عزت پر حرف اٹھانا ناقابلِ برداشت ہے؛ ہم مولانا فضل الرحمٰن کے اس غیر ذمہ دارانہ بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔
قیادت اور ذمہ داری ملنے سے پہلے، حالات اکثر ایک عورت کے حوصلے اور ثابت قدمی کا کڑا امتحان لیتے ہیں، اور یہی آزمائشیں اس کے اندر چھپی ان بے پناہ صلاحیتوں کو نمایاں کرتی ہیں جن کا خود اسے بھی علم نہیں ہوتا۔"
At the OIC conference, Chief Minister Punjab Maryam Nawaz stood as Pakistan's testament to the world, proof that Pakistani women are second to none. Ready to lead. Ready to rise to any challenge.
میری والدہ، مرحومہ بیگم کلثوم نواز شریف، میرے والد کی رہنمائی کرنے والی روشنی تھیں۔ وہ میرے والد کی طاقت اور حوصلے کا ذریعہ تھیں،اور میرے لئے بھی ہمیشہ قوت کا سرچشمہ رہیں۔میرے والد، جنہیں پاکستان کے تین مرتبہ وزیرِ اعظم رہنے کا اعزاز حاصل ہے
@MaryamNSharif
سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے دوحہ پہنچ کر امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ملاقات کی اور امیرِ والد شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی کے انتقال پر حکومتِ پاکستان اور عوام کی جانب سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔
وزیراعلی مریم نواز کے مری ڈویلپمنٹ پلان کے اہم ترین منصوبے راولپنڈی، مری، کشمیر (RMK) روڈ کا سیکرٹری C&W اور دیگر افسران کے ہمراہ تفصیلی دورہ کیا اور 31 کلومیٹر سے زائد سفر کر کے تعمیری معیار اور پیشرفت کا جائزہ لیا۔
الحمدللہ منصوبے پر 60 فیصد کام مکمل ہو چکا ہے جسے اگست تک ہر صورت مکمل کرنے کی سخت ہدایت کی ہے۔ مری میں جدید، محفوظ اور پائیدار انفراسٹرکچر کی فراہمی حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے۔
اس اہم شاہراہ کی بروقت تکمیل سے جہاں سیاحت کو فروغ ملے گا وہی مقامی آبادی اور سیاحوں کو بہترین سفری سہولیات میسر آئیں گی۔
کبھی سرگودھا شہر غیر قانونی تجاوزات، لٹکتی ہوئی تاروں میں گھرا ہوا تھا، مگر آج یہی شہر تیزی سے ایک نئے اور خوبصورت انداز میں سامنے آ رہا ہے۔ تجاوزات کا خاتمہ، شہری سہولیات میں بہتری اور جاری ترقیاتی کام سرگودھا کی بدلتی ہوئی تصویر کی عکاسی کر رہے ہیں۔ ان شاء اللہ بہت جلد سرگودھا مزید خوبصورت، منظم اور جدید شہر بن کر ابھرے گا۔