قوم پر نااہل اور نالائق ٹولہ مسلط، مہنگائی اور بے روزگاری نے غریب عوام کی کمر توڑ دی، انتخابات میں عوام کا ووٹ چوری کیا گیا ، جےیوآئی کی تحریک کے نتیجہ میں جعلی حکومت کے اوسان خطا ہوچکے ہیں
#عوامی_اسمبلی_پشاور
ہم نے پوری جرأت کے ساتھ تحریک کا اعلان کیا ہے، اور بڑے جوش وجذبے کے ساتھ ہم میدان میں اتریں گے
اگر فیصلے ایوانوں میں نہیں ہوتے تو اب ہم عوامی اسمبلیوں میں آواز اٹھائیں گے اور مقدمہ عوام کے سامنے رکھیں گے،
ہم بلند حوصلوں کے ساتھ عوامی تحریک بھی چلائیں گے
#عوامی_اسمبلی_پشاور
8 فروری کو الیکشن کے نام پر جو ڈرامہ ہوا ہے آج پشاور میں اس کے خلاف عظیم الشان جلسہ ہونے جا رہا ہے،
9 مئی کو جلسہ کرنے کا یہ مطلب نہیں کہ ہم سابقہ 9 مئی کو چیلنج کر رہے ہیں۔
#عوامی_اسمبلی_پشاور
ہٹ کر چلے وہ ہم سے جسے سر عزیز ہو
ہم سر پھروں کے ساتھ کوئی سر پھرا چلے
ہمارے گھر تین مرد ہیں ، ابو اور دو بھائی
ماشاءاللہ تینوں قائد محترم کے حکم پر پشاور میں حاضر
#عوامی_اسمبلی_پشاور