1925 سے 2025 تک :
100 سال تک حجاج کرام ��ی خدمت کرنےوالا عرب دھرتی کا عظیم خاندان،1925 میں شریف مکہ سےمکہ مکرمہ کاکنٹرول حاصل کرنے کےبعدحرمین شریفین کے لیےکوئی چندہ نہیں مانگا گیا،کوئی امداد نہیں وصول کی گئی۔۔ حرمین شریفین کی خدمت آل سعود نے خود اپنی جیب سے کی۔۔ شریف مکہ اور دولت عثمانیہ کے دور میں اس کام کے لیے برصغیر،سوڈان، مصر اور مغرب سے مسلمان خصوصی طور پر امداد بھیجاکرتےتھے جسے 1925 میں مملکت کے بانی ملک عبد العزیز آل سعودؒ نے یہ کہہ کر بند کردیا تھا کہ حرمین شریفین کی خدمت ہماری ذمہ داری ہے، یہ ذمہ داری ہم خود ادا کریں گے۔۔ (دار نیوز)
#daar_news #دار_نیوز #hajj2025 #hajj #Hajj1446 #HajjMubarak
ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ کو یہود و ہنود سپورٹ کیوں کرتے ہیں اسکے بین الاقوامی سفر کے ٹکٹ کون دیتا ہے، یہ فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کی پراکسی ہے، فتنہ الہندوستان بی ایل اے کے لیڈران بھارت کے زرخرید غلام ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
@thursday_times
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان دورہ شام کے دوران دمشق کی جامع مسجد اموی میں نماز کے وقت امامت کروا رہے ہیں۔۔ لوگو یہ ہیں آل سعود اور ہمیں ان سے محبت ہے۔۔ 🇸🇦♥️
#الاتحاد#ولي_العهد#دوري_أبطال_أوروبا#السعودية
ایٹمی دھماکوں کے بعد پاکستان پر پابندیاں لگیں تو وفاقی وزیر راجہ ظفر الحق کو سعودی عرب بھیجا۔
سعودی فرمانروا نے کہا کہ آپ پہلی اسلامی ریاست ہیں جنہوں نے ایٹمی دھماکے کیے۔
پھراکستان کو 3 ارب ڈالرکا پیٹرول اور 500 ملین ڈالر کا پام آئل دیا گیا۔
یہ وہ حرامزادہ ہے جس کے سامنے عدالتیں بکیں، انصاف کا خون ہوا، عوام کے ووٹوں پر ڈاکہ مارا گیا، عدت جیسے گھٹیا مقدمات بنائے گئے، عورتوں کی تذلیل ہوئی، مردوں کی توہین ہوئی، بے گناہ قتل س��ائپرز کے ذریعے قتل کروائے گئے، ناحق جیلیں ہوئیں، تشدد ہوا ۔ ۔ الغرض ظلم کی جو ممکن صورت ہوسکتی تھی، وہ پچھلے تین سال کے دوران دیکھی گئی۔
اس ولدلحرام نے ایک دفعہ بھی نہیں کہا کہ اس ظلم کی وجہ سے کہیں اللہ تعالی ہم سے ناراض نہ ہوجائے ۔ ۔ لیکن اسے پی ایس ایل کے فائنل میں ہوئے نا�� گانے پر اللہ کی ناراضگی کا ڈر ہے۔
اس جیسے حرامزادے منافقوں سے پاکستان بھرا پڑا ہے اور یہی وجہ ہے کہ ہم مسلسل عذاب الہی کا شکار ہیں!!!