@MuzzammilAslam3 شہباز شریف کی مبینہ اڈیو لیک۔۔
کیسے ایک آفسر بتا رہا ہے کہ مریم صفدر اپنے داماد راحیل کے لیے سفارش کرتے ذور لگا رہی ہے جس کا پاور پلانٹ انڈیا سے امپورٹ ہونا ہے۔شہباز مان رہا ہے کہ اس کا ری ایکشن آیے گا۔ البتہ رحیم یار خان میں ہاوسنگ سوسائٹی کے لیے پلانٹ کا کام کروا دیں
ہمارے والد نے بتایا کہ ان کی دائیں آنکھ کی بینائی تقریباً 85 فیصد تک ختم ہو چکی ہے اور انہیں نہیں لگتا کہ یہ کبھی دوبارہ ٹھیک ہو سکے گی
سلیمان خان کی گفتگو 💔
جن ہزاروں لوگوں پر مقدمات کا جنید اکبر نے بتایا ان پر مقدمات ختم کرنے کے بدلے بجٹ سرپلس رکھتے
ڈرون حملوں اور تیراہ جیسے آپریشنز پر پابندی کے عوض بجٹ میں سرپلس رکھتے
عمر چیمہ ، یاسمین راشد، اعجاز چوہدری جیسے بزرگوں کی رہائی کے عوض سرپلس رکھتے
عمران خان سے ملاقاتوں اور علاج کے بدلے بجٹ میں سرپلس رکھا جاتا
سہیل آفریدی اور اسکے حواریوں نے اپنی حکومت کے بدلے بجٹ میں سرپلس رکھ دیا۔
“ عمران خان جیل میں مر گیا “ اگر آپ کو اس خبر سے رتی برابر بھی تکلیف ہوگی تو تحریک انصاف کی قیادت سے ، سہیل آفریدی سے کسی قسم کی ہمدردی کا اظہار مت کیجیے۔ مہینوں سے عمران خان کی کسی شخص سے ملاقات نہیں ہوئی۔ کسی کو معلوم نہیں کہ شدت کی اس گرمی میں عمران خان کے سیل میں پنکھا بھی چلتا ہوگا یا نہیں۔ پینے کا پانی بھی دستیاب ہوتا ہوگا یا نہیں۔ کھانا بھی ملتا ہوگا یا نہیں۔ اسکے باجود یہ لوگ میٹنگ میٹنگ کھیل رہے ہیں۔
اگر آپ ان لوگوں سے ہمدردی کا اظہار کریں گے تو پھر کسی انتہائی تکلیف دہ خبر کے لیے تیار ہوجائیے۔ یہ لوگ اگر کمزور اور مجبور ہیں تو میدان چھوڑ دیں۔ گھر چلیں جائیں۔ کسی استحکام پارٹی ، کسی مسلم لیگ میں چلے جائیں ، کوئی اور جماعت بنالیں ، لیکن جن چوروں کیساتھ نا عمران خان اقتدار سے پہلے بیٹھا ، نا اقتدار کے دوران بیٹھا نا اقتدار کے بعد بیٹھا ان کیساتھ بیٹھنے سے گریز کریں۔ سختی زیادہ ہے تو سہولت کاری کرنے کی بجائے پارلیمنٹ اور عہدے چھوڑ دیں۔ عوام اپنا رستہ خود نکال لیں گے۔ حالات اپنی قیادت خود پیدا کرلیں گے۔
آج خلیل الرحمان قمر صاحب نے مجھے روتے ہوئے کال کی۔کہنے لگے میں اور میری بیگم رات سے یوں رو رہے ہیں جیسے ہمارے اپنے بچے مر گئے ہوں۔ہم نے سروس کے دوران 6 برس آزادکشمیر میں گزارے۔ کوٹلی میں شہید ہونے والا احسن سلیم میرے دوست کا بیٹا تھا جو آزادکشمیر میں 6 سالہ ملازمت کے دوران بینکنگ سیکٹر میں میرا کولیگ تھا۔جب میں نے تعزیت کے لیے اپنے دوست سلیم کو فون کیا تو اس 66 سالہ بوڑھے نے رو کر مجھے کہا کہ خلیل الرحمان قمر تو نے میرا بیٹا مار دیا ہے۔میں نے بطور پاکستانی اسے کہا کہ ہاں دوست میں بھی تیرے بیٹے کا قاتل ہوں۔میں بطور پاکستانی آپ سب کشمیریوں سے معافی مانگتا ہوں۔
Imran Khan’s opponents have a huge problem — no one trusts them anymore. People know that May 9th was false flag and cipher was real. Time and Time again, IK gets vindicated. One thing everyone has slowly learned: “never trust the propaganda against IK”
#EidMubarakImranKhan
Wishing Muslims everywhere Eid Mubarak. As we celebrate & thank Allah for his blessings this Eid that commemorates sacrifice, let us remember & pray for those who are without their loved ones & for the people of IIOJK & Palestine suffering oppression under brutal Occupation.
وقت کا وزیر اعظم اپنی زمین 3 لاکھ روپے کنال کے حساب سے یعنی 15 ہزار روپے مرلہ کے حساب سے بیچ رہا تھا۔کوئی جتنے مرضی الزام لگا لے ، اس کا ایک ایک ریکارڈ ، اسکی ایک ایک ریٹرن اسکے کردار کی گواہی دے گی۔
About 7 Million Views now for the Cypher shared by @DropSiteNews.
Why is this is going viral? It is because everyone in Pakistan’s establishment including top Generals denied it and used the controlled electronic media to say the same.
Imran Khan and his Awaam proven truthful as the existence of cypher and its contents are public.
Truth finds its way! It remains to be seen which Generals in Pakistan get tried for Article 6.
اگلے کچھ ہفتوں تک سہیل آفریدی اڈیالہ کے باہر جانے کی نوٹنکی کرے گا۔ مقصد یہ ہوگا کہ پختونخواہ کا بجٹ سرپلس آسانی سے پاس کروا دیا جائے جو آئی ایم ایف ڈیل کی بنیادی شرط ہے۔ ممکن ہے اس دوران ڈیل ، ٹھنڈی ہواؤں اور وغیرہ وغیرہ کی خبریں بھی چلا دی جائیں۔ محتاط رہیں۔
For the past seven months, Imran Khan has been kept in solitary confinement. He has been denied access to his family, his personal doctors, and even basic human rights including books, which he has not been allowed for the last five months.
Today, the 12th of May, CM Sohail Afridi, along with the entire KP Assembly, members of the Punjab Assembly, members of the National Assembly, and Senators from PTI, will come to Adiala Jail to stand in solidarity with their leader, Imran Khan.
#ImranKhanUnjustlyJailed
Imran Khan and Bushra Bibi remain illegally imprisoned and are being subjected to systematic psychological and physical torture through unlawful isolation.
For the past seven months, Imran Khan has been kept in solitary confinement. He has been denied access to his family, his personal doctors, and even basic human rights including books, which he has not been allowed for the last five months.
At this moment, our primary demand is clear: Imran Khan must immediately be shifted to Shifa International Hospital for comprehensive medical examinations and proper treatment for his eye condition.
Today, the 12th of May, CM Sohail Afridi, along with the entire KP Assembly, members of the Punjab Assembly, members of the National Assembly, and Senators from PTI, will come to Adiala Jail to stand in solidarity with their leader, Imran Khan.
Their presence will highlight the issue both nationally and internationally, the ongoing mistreatment and psychological torture being inflicted upon Imran Khan and Bushra Bibi. It is also intended to build pressure on this government (a government brought into power through stolen mandate from Imran Khan) to immediately transfer him to Shifa International Hospital without any further delay.
Our family once again strongly urges Imran Khan’s supporters NOT to come to Adiala Jail today. Police will not arrest elected representatives and Senators, but the supporters remain at serious risk of arrest and mistreatment.
سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا جو اس وقت سینٹرل جیل فیصل آباد میں قید ہیں ان کی طبعیت ناساز ہے۔ انکو فوری طبی سہولیات فراہم کی جائیں اور انہیں فیملی ڈاکٹر سے چیک اپ کی اجازت دی جائے۔
جاری کردہ
سیکریٹری انفارمیشن
سنی اتحاد کونسل پاکستان
اگر عمران خان کے علاج اور ملاقاتوں کی مکمل بحالی کے بغیر پختونخواہ حکومت نے سرپلس بجٹ منظور کردیا تو سہیل آفریدی پھر فیصلہ کرلے کہ عشق کور کمانڈر میں اسے مروت والا انجام پسند ہے یا گنڈاپور والا۔
یہ چاہتے ہیں کہ عمران خان معافی مانگے، تاکہ ان کی عزت رہ جائے۔۔عمران خان کبھی بھی معافی نہیں مانگے گا یہ سب کے سب عمران خان سے معافی مانگیں گے۔
نورین خان نیازی
۹ مئی سے پہلے بھی بہت ظلم ہو رہا تھا مگر اس وقت ادارے کے اندر شاید کافی لوگ اس ظلم کے خلاف آواز اٹھاتے تھے۔ اس فالس فلیگ آپریشن کا مقصد ایسا لگتا ہے کہ ادارے کے اندر آوازوں کو خاموش کرنا تھا جھوٹے دلائل سے۔ اور اس کے بعد عدلیہ کو بھی دھمکی دی گئی تھی! #May9th_FalseFlag