مستونگ کے علاقے کانک میں سیکیورٹی فورسز کے کیمپ پر حملے میں 18 اہلکاروں کی ہلاکت۔ لاشوں کو ہسپتال منتقل کرنے کا عمل سیکیورٹی کلیئرنس مکمل نہ ہونے کے سبب شروع نہیں ہو سکا۔ ڈی جے بابو، کیا بلوچستان میں گورنر راج لگے گا یا محسن نقوی کےپسندیدہ ایس ایچ او کی تلاش جاری رہے گی؟
ایک 3ساڑھے3گھنٹےکی ملاقات نےسب کی نیندیں اُڑا دی ہیں،ہر عروج کو زوال ہے،پاکستان کی 79 سالہ تاریخ کی بدترین شہباز/زرداری حکومت کا زوال شروع ہو گیا،ایک ملاقات صرف ایک ملاقات اور چیخیں شروع،وہ مرحوم نانا پاٹیکر کا ڈائیلاگ یاد آ رہا،ایک مچھر،سالا ایک مچھر انسان کو ہیجڑا بنادیتا ہے۔۔
اگر آپ نے 28 ترمیم پر پی ٹی آئی کے تمام ووٹ لینے ہیں تو احد خان صاحب کی خان سے صرف ایک گھنٹے کی ملاقات کروا دیں۔
تمام ووٹ آپکے ہاتھ میں ہوں گے۔ہمت کریں۔ باقی آپ جو مرضی ملاقاتیں کرواتے جائیں سب کو پتا ہے کہ یہ خان کا فیصلہ نہیں ہے۔ وڈیو سنیں
آئندہ چند دنوں میں شاہ محمود قریشی اور پرویز الہی کی سیاسی واپسی کے امکانات بھی موجود ہیں،ان دونوں کی باری باری،عمران خان سے ملاقات کروانے پر کام ہو رہا ہے۔ مقتدرہ، عمران خان کو مائنس نہیں کرسکی اور نہ کرسکتی ہے۔ اب صرف کچھ گارنٹرز اور گارنٹیز کے بدلے خان کو رہا کرنا چاہتے ہیں
کوہاٹ پولیس کا اہلکار کہہ رہا ہے ہم پہ فائرنگ ہو رہی ہے ہم گِھر چکے ہیں ، اس واقعے میں 10 اہلکار مارے گئے ہیں پولیس کی گاڑیاں بھی جلائی گئیں خبروں کے مطابق کوہاٹ پولیس غیر قانونی گولڈ مائننگ والوں کے پیچھے گئی تھی ۔۔۔
میرا نام ہے تسلیم حیدر شاہ ہے 🚨
میں کئی سالوں سے مریم نواز کی پارٹی میں ہوں اور اس کا سپوکس پرسن رہا ہوں یہ عورت دہشت گرد ہے اس نے ارشد شریف کا قتل کیا اور اج پنجاب گروپ اف کالجز کے بچوں کو اپنی دہشت کا نشانہ بنا رہی ہے
کوہاٹ میں غیر قانونی معدنیات کی مائیننگ کو رکوانے کے لیے جانے والی پولیس پر راستے میں حملہ۔ DSP اور سب انسپکٹر سمیت 11 اہلکار شہید ہو گئے۔
یہ معاملہ دہشتگردی کیخلاف جنگ کی گرد میں لپیٹا جا رہا ہے۔ مخبری کس نے کی؟ سہولتکار کون تھا؟ مال کس کس کو جاتا تھا؟ سپلائی کہاں ہوتی ہے؟ ان سوالوں کے جواب کیوں چھپائے جا رہے ہیں؟
ارشد شریف کو برہنہ کرکے تشدد کے بعد قتل کیا گیا۔ تشدد کی ویڈیو میں نے حسن نواز کے دفتر میں دیکھی ہے۔ جانتا ہوں ارشد شریف کو برہنہ کر کے قتل کرنے والے تینوں شخص کون ہیں۔ تشدد کی ویڈیو پہلے مریم نواز کو بھیجی گئی اور پھر سرپرائز کے طور پہ مجھے دکھائی گئی۔
تسنیم حیدر شاہ
آئی ایس آئی نے بلایا اور کہا کہ عمران خان کی بہنوں کو بولیں کہ سیاست پر بات کرنا چھوڑ دیں، تو انہیں آذاد کردیں گے۔
جھوٹ پر کھڑی حکومت کیسے چل سکتی ہے؟
احد خان جنسی درندوں کو خوف خدا دلاتے ہوئے
Pakistan Army Corruption | Tarbela Dam T-5 🔻
Protective structure of the Dam breaks with a kick, resulting in today incident.
T-4 Project 🔻
Former WAPDA Chairman (R) Lt Gen Muzammil Hussain, faced a NAB case over a financial loss of $753.7 million approximately PKR 100 billion.
Corruption runs deep among Pakistan top Generals.
We have received numerous messages from residents of Azad Jammu and Kashmir (AJK) regarding the dangerous situation in the region and the harsh treatment of civilians by the Pakistani military.
Many of our brothers and sisters have urged us to look into this matter.
We will stop your breath if you block our water supply.
Where is that Joker 🇵🇰 DGISPR: 🤡
India 🇮🇳 is diverting the Chenab River flow through the construction of the Kiru Dam.
It is also using Run-of-the-River tunnels to control water flows potentially further reducing Pakistan water supply.