زندگی بہت مختصر ہے___!!🍂
رنجشیں رکھنے، نفرتیں پالنے اور وقت ضائع کرنے کے لیے نہیں
جتنا جی سکتے ہو، مسکرا کر جیو🫀
معاف کرو، محبت بانٹو، اور نیکی کماؤ🤌🏻🪻
کیونکہ ایک دن صرف یادیں باقی رہ جائیں گی___!!🌝💯
انسان زندگی میں میسر ہر شے کی کمی کے ساتھ ایڈجسٹمنٹ کر سکتا ہے مگر دینے والا اگر محبت یا عزت میں ذرا سی بھی کمی کر دے تو وہ ناقابلِ برداشت ہوتی ہے...!!
رشوت لینے والے اور مالی معاملات میں چکر بازیاں اور دو نمبریاں کرنے والے حضرات نماز جنازہ ضرور پڑھا کریں اور دیکھا کریں کہ مرنے والا کتنے خزانے ساتھ لے کر جارہا ہے
اور بڑے دکھ کی بات ہے کہ آپکی کہانی کا مرکزی کردار ہاتھ چھڑا جائے، کہانی سے ہی نکل جائے اور آپ اتنے بے بس ہوں کہ اس کے بغیر بھی آپکو کہانی جاری رکھنی پڑے، 🥀
زمین کے اندر ... آرام گاہوں میں ... سونے والے مصوروں کو ... کہاں خبر تھی ... کہ ان کے بعد تمام منظر ... سبھی تصور ... ادھورے ہوں گے ... لمبی عمروں کی دعائیں ... دینے والوں کو کیا خبر تھی ... دراز عمری عذاب ہو گی ........!!!