پنجاب حکومت عوامی خدمت میں مصروف، جبکہ پختونخواہ کی حکومت سوائے بیان بازی، جھوٹے الزامات اور اپنے قیدی کی یاد میں لانگ مارچ کرنے میں مصروف ہے۔۔
عوام اور بیان باز حکومت میں فرق جان کر جیو!!
@AzmaBokhariPMLN 🫶✨️
⛔️⛔️⛔️
*پنجاب کا راستہ واضح ہے: کارکردگی، نہ کہ بیان بازی!*
📌 پنجاب CTD، انٹیلی جنس، جدید ٹیکنالوجی اور داخلی سلامتی مضبوط کر رہا ہے— *جبکہ خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے سنگین چیلنجز کے باوجود ترجیحات کا رخ سیاسی بیان بازی، احتجاج اور وفاقی معاملات کی طرف موڑا جا رہا ہے۔*
‼️📌 *جو اپنے صوبے کو نہیں سنبھال سکتے، انہیں دوسروں کو حکمرانی کے لیکچر دینا زیب نہیں دیتا۔*‼️
الحمد اللّٰہ این سی سی آئی اے نے محمد ثاقب خان چدھڑ اور اہلیہ کو مومنہ اقبال ہراسمنٹ کیس میں بے گناہ قرار دے دیا۔ میں مشکور ہوں اپنے تمام سپورٹرز، ووٹرز اور خصوصاً اپنے حلقہ کی عوام کا جو ان کرائیسز میں میرے ساتھ رہے۔
ثمہ الحمد اللّٰہ
Just saw @ChSaqibmpa podcast. The way he represented his case with facts clearly expresses that he is not guilty.
More power to you Mr. MPA @ChSaqibmpa ❤️🙌
In a declaration of war against corruption, Chief Minister of Punjab Maryam Nawaz has issued a clear message: there is no longer any room for corruption in Punjab. The stance is absolute, no leniency, no forgiveness, and no exceptions, only zero tolerance.
A grand operation has been launched across the province to target corrupt elements. Active enforcement is underway, leading to red-handed arrests and strict accountability, proving that no one is above the law.
The anti-corruption steps taken by @GovtofPunjabPK express a clear message,that no one will be left in abeyance,if they'll be found involved in such illegitimate activities.
Hats off to @MaryamNSharif for taking such a descion to preserve public interest.🫶
The appointment of Major Gen. Faisal Naseer who possesses extensive experience in counter terrorism operations, as the National Coordinator for NACTA is a welcome step. At a time when Pakistan is actively battling the scourge of terrorism, his appointment strictly aligns with merit, given his deep understanding of CT mechanisms and proven track record.
#WarAgainstTerrorism #NACTA #FaisalNaseer
پنجاب میں کرپشن کے لیے اب کوئی گنجائش، کوئی پناہ اور کوئی رعایت باقی نہیں۔ کرپشن اور رشوت کے ناسور پر آہنی ہاتھ ڈال دیا ہے، زیرو ٹالرنس کا حکم دے دیا گیا ہے۔ نشاندہی کے لیے خصوصی خفیہ سیل قائم کر دیا گیا ہے، جس کی رپورٹ براہِ راست مجھے دی جا رہی ہے۔ عوام کی شکایات کے لیے ہیلپ لائن 1350 قائم ہے، شکایت کنندہ کا نام مکمل خفیہ رکھا جائے گا اور ہر شکایت پر کارروائی ہو گی۔ عہدہ، تعلق یا سفارش کسی کو نہیں بچا سکے گی، لوٹی ہوئی رقم کی مکمل ریکوری تک کارروائی ختم نہیں ہو گی۔ عوام کا پیسہ صرف عوام پر خرچ ہو گا، کسی کو کھانے نہیں دوں گی۔