سندھ کی پچاس ڈگری سینٹی گریڈ کی گرمی میں ننگے پاؤں چلنے والے غریب بچوں اور لڑکیوں میں چپلیں بانٹنے والا یہ نوجوان کون ہے؟
کاش یہی کام کوئی وڈیرا یا ارب پتی سیاستدان بھی کرتا تو ہم سلام کرکے ویڈیوز شیئر کرتے
وَإِنَّ رَبَّكَ لَهُوَ الْعَزِيزُ الرَّحِيمُ
اور بے شک آپ کا رب ہی سب پر غالب، نہایت رحم فرمانے والا ہے۔
(سورۃ الشعراء: 9)
اللّٰه تعالیٰ کی رحمت اور قدرت ہمیشہ ہر چیز پر غالب ہے۔ ایمان کو مضبوط کریں اور اللّٰه پر بھروسہ رکھیں۔