@betterpakistan آپ کو یہ بے کار باتیں کرنے پہ شرم آنی چاہیے، آپ سے درخواست ہے اس کو زیادہ تعمیر کرنے کی کوشش نہ کریں جتنی ہو گئ ہے اسی پہ سب کی بس ہو چکی ہے، لنڈے کا ارسطو کب تک ایسی باتیں کرے گا؟
"میں ہارنے والے نالائقوں کے ساتھ گھومتا ہوں۔ اس سے مجھے بہتر محسوس ہوتا ہے۔
مجھے ان لوگوں سے نفرت ہے جو بہت کامیاب ہوں۔ کہ پھر ان کی کامیابی کے قصے سننے پڑتے ہیں،
مجھے Losers پسند ہیں جو صرف میری کامیابی کا سنیں" - ڈونلڈ ٹرمپ
اچھا اچھا۔۔ تب ہی۔ 😂😂
بریکنگ نیوز 🚨: انٹرنیشنل نیوز چینل سی این این کا خوفناک بڑا انکشاف۔ عمران خان کی بیماری کے متعلق خفیہ حقائق دنیا کو بتا دیے۔ عمران خان کی آنکھ کو جان بوجھ کر ضائع کیا گیا۔ عمران خان کی آنکھ اکتوبر سے خراب تھی، اسٹبلیشمنٹ کو سب کچھ پتہ تھا۔ اسی وجہ سے انکی فیملی، وکلاء اور ڈاکٹرز کی ملاقاتوں پر پابندی لگا دی گئی تھی تاکہ عمران خان انکو نہ بتا سکے، علاج نہ کروا سکے اور اسکی آنکھ ضائع ہو جائے 🔥
اب تو جو لیول آ گیا ہے، لگتا ہے کوئی بیچارا اگر ان کا نام بھی لے لے تو یہ اسے دل میں گالی دینے پر دھر لیں گے۔
ہر ادارہ ان کے کنٹرول میں ہے۔ اٹھائیں گے نہیں، یا اُٹھا کر چھوڑ دیں تب بھی،
ہو سکتا ہے ایک دم آپ کے پورے خاندان کے اکاؤنٹس بند ہو جائیں، آپ کے موبائل نمبر بلاک کر دیے جائیں۔
آپ اور آپ کے خاندان پر روزگار کے دروازے بند کر دیے جائیں۔
آپ کے خاندان کے لوگوں کے نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں ڈال دیے جائیں، کہ کہیں ایسا نہ ہو کہ آپ اور آپ کا خاندان جینے کے لیے روزگار باہر ڈھونڈ لیں۔
سوشل میڈیا پر خاص قسم کے اکاؤنٹس آپ اور آپ کے پورے خاندان پر حملہ آور ہو جائیں۔
کہیں سے آپکی ادارے کی عزت کی ویڈیو سامنے آجائیگی، مگر یہ سلسلہ نہیں رُکے گا ۔۔۔۔
جہاں باقی دنیا اپنی عوام کے لیے آسانیاں پیدا کرنے میں توانائیاں صرف کر رہی ہے،
ہمارے یہاں تخلیقی (تخریبی) صلاحیتیں اس سمت میں استعمال کی جا رہی ہیں۔
کیونکہ
کرگس کا جہاں اور ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کیا بے خوف آنکھیں ہیں۔
تاریخ تو کجا پندرہویں صدی کے بانڈی بلوچ کی بہادری کی کہانیاں اور بلوچ کی خوف آج سمی کی آنکھوں میں واضع دکھائی دے رہی ہیں۔
بلوچ عورتیں بچے جننے کیلئے نہیں بلکہ مزاحمت کیلئے آئی ہیں۔۔۔۔
#ReleaseSammiBaloch#ReleaseDrMahrangBaloch
@ShafiqAhmadAdv3 آپ کا بڑا فین ہوں خاص کر بلوچستان کے معاملے پر، لیکن یہ ضروری نہیں کہ آپ ہر دفعہ درست ہوں، چوہدری عبدالعزیز صاحب کو جو بھی جانتا ہے وہ اس بات کی گواہی دے گا کہ وہ ایک قابل وکیل اور ایک بہترین جج رہے ہیں۔
پاکستان میں کسی کے حق یا مخالفت میں بیانیہ کیسے بنایا جاتا ہے آپ جانتے ہیں