جب بغیر الیکشن لڑے ،، بغیر کوئی کارنامہ انجام دئیے ۔۔ صرف پولیٹیکل بیک راونڈ کی وجہ سے محترمہ شزا فاطمہ جیسے لوگوں کو آئی ٹی منسڑی جیسے بڑے عہدے پلیٹ میں ��کھ کر دے دئیے جائیں ۔
تو ایسے میں ملک کے پڑھے لکھے قابل نوجوان ملک چھوڑ کے نہ جائیں تو کیا کریں ؟؟
ایک ایس پی نے سارے اسکرپٹ کی ایسی کی تیسی پھیر دی -
شہباز گل کو کہا کہ تمھاری ضمانت ہوگئی ہے وہ شیو کرکے بغیر وہیل چئیر اور بغیر اکھڑی ہوئی سانسیں عدالت پہنچ گیا-وکیل پریشان
ذہین لوگوں کی کمی نہیں
خان صاحب خطاب کررہے ہیں
کہہ رہے ہیں کہ نواز شریف کو دو سال تفتیش کے بعد مجرم قرار دیا گیا ۔
تو خان صاحب اس نے وزیر اعظم ہوتے ہوئے خود کو احتساب کے لئے پیش کیا۔
بسم اللہ پیش ہوں۔
سامنا کیجے توشہ خانہ۔فارن فنڈنگ کیسز کا۔ایف آئی اے انکوائری کا۔
چوری نہیں کی تو ڈر کاہے کا۔
آجائیں