لوگ کہتے ہیں محبت انسان کو کمزور کر دیتی ھے
مگر تمہارے پیار نے مجھے بہت مضبوط بنا دیا ھے
اب مجھے دنیا کی کسی تلخی کا کوئی خوف نہیں
کیونکہ میں جانتی ہوں کہ ایک ہاتھ ھے
جو ہر مشکل میں میرے ہاتھ میں رہے گا
اور میرا یہی یقین میرا سب سے بڑا غرور ھے🫂
#𝓜𝓲𝓬𝓱𝓮𝓵𝓵𝓮_𝓦𝓻𝓲𝓽𝓮𝓼✍️ https://t.c
قبرستان کی کیاریوں کو پانی دینےوالا بوڑھا مالی روز نئےپھول اگاتا ھے
یہ جانتےہوئےبھی کہ نیچےسوئے ہوئےلوگوں کو نہ خوشبو سے غرض ھے نہ ہی رنگوں سے۔
دنیا کی آدھی سے زیادہ محبتیں اور قربانیاں بھی
ایسےہی مردہ دِلوں کی مٹی پر اگائے گئےپھول ہوتی ہیں۔
#𝓜𝓲𝓬𝓱𝓮𝓵𝓵𝓮_𝓦𝓻𝓲𝓽𝓮𝓼✍️ https://t.c
کچھ کردار
بالکل کسی ماہر جعلساز کے جعلی دستخط کے جیسے ہوتے ہیں ؛
پہلی نظر میں
اصل سے بھی زیادہ
صاف اور پرکشش دکھائی دیتے ہیں،
مگر ذرا سی جانچ پڑتال پر
کاغذ کی
ساری اوقات کھل جاتی ھے
#𝓜𝓲𝓬𝓱𝓮𝓵𝓵𝓮_𝓦𝓻𝓲𝓽𝓮𝓼✍️ https://t.c
💜🤍💜 ℘₰ﮩ♡℘₰♡ﮩ℘💜🤍💜
"لوگ مخلص ہونا پسند نہیں کرتے لیکن تلاش ہمیشہ مخلص کی کرتے ہیں"
صبــــــح بخــــــیر ☕🪻
صبــــــاح السعادة☕🪻
Goodmorning☕🪻
#راز_مومن#راز_محبت#عيني💜
میں نے اپنی زندگی سے
کچھ لوگوں
کو
نکالا نہیں ھے،
بس ان کا درجہ
"ضرورت" سے گھٹا کر
"موسمی خبر" پہ کر دیا ھے ۔۔۔
سن لی تو ٹھیک ۔۔۔
نہ بھی سنی تو کوئی فرق نہیں پڑتا۔۔۔۔!!!
#𝓜𝓲𝓬𝓱𝓮𝓵𝓵𝓮_𝓦𝓻𝓲𝓽𝓮𝓼✍️ https://t.c
✿مشرقی لوگوں کا عشق اور مُحبّت سے کوئی واسطہ نہیں کہ وہ معشوقہ سے شادی نہیں کرتے اور بیویوں سے عشق نہیں کرتے✿
شام بخــــــیر 🌙
مســــاااء الهدوء🌙
GoodEvening🌙
#راز_مومن#راز_محبت#عيني💜
وہ فاصلہ تھا دعا اور مستجابی میں
کہ دھوپ مانگنے جاتے تو ابر آ جاتا
وہ مجھے چھوڑ کر جس کے پاس گیا
برابری کا بھی ہوتا تو صبر آ جاتا
صبــــــح بخــــــیر ☕🪻
صبــــــاح السعادة☕🪻
Goodmorning☕🪻
#راز_مومن#راز_محبت#عيني💜
Hidden within ever
Book is a Silent Author, Endlessly Dissatisfied with its first Narrative.
ہر کتاب اپنے اندر ایک پوشیدہ مصنف رکھتی ھے ،
جو اس کی پہلی کہانی سے کبھی مطمئن نہیں ہوتا۔
#𝓜𝓲𝓬𝓱𝓮𝓵𝓵𝓮_𝓦𝓻𝓲𝓽𝓮𝓼✍️ https://t.c