This Hadith gives me strength ♥️, whenever I decided to go against norms of society
" بَدَأَ الإِسْلاَمُ غَرِيبًا وَسَيَعُودُ كَمَا بَدَأَ غَرِيبًا فَطُوبَى لِلْغُرَبَاءِ " .
Islam began as something strange and will go back to being strange, so glad tidings to the strangers
GHQ boomers think whole country is like their little Kakul where people who get superseded resign. They were counting on it as well. But SMASH still has majority in SC. Meanwhile, CJP has called a full court meeting on 28 October and added Munib Akhtar on PAP committee. Hosla.
Fawad Chaudhry left PTI when it was in dire need.
Now he has been attacking the leadership, especially Salman Akram Raja which is unacceptable.
People support Imran Khan and his political decisions.
And the decision is that @salmanAraja is the General Secretary of @PTIofficial
صنفِ آہن پاکستان! ڈاکٹر یاسمین راشد
محسنوں سی ایک ماں جس نے اپنی زندگی کے پچاس سال اس ملک کے نام کردیے، جس نے صحت کارڈ جیسے انقلابی منصوبے کو پاکستان کے سب سے بڑے صوبے میں عملی جامہ پہنایا، آج اس ماں کو سلاخوں کے پیچھے ڈال دیا گیا ہے، صرف اس لئے کہ اس نے حقیقی آزادی کے لئے آواز اٹھائی اور عمران خان کا ساتھ دیا
آئیں، آواز اٹھائیں ڈاکٹر یاسمین راشد کی رہائی کے لئے
#ReleaseDrYasminRashid
سینئیر قانون دان مصطفین کاظمی کو مت بھولیے گا۔ان پر اغوا کے بعد بدترین تشدد صرف ایک ہٹلر صفت چیف جسٹس پر تنقید کی وجہ سے کیا گیا۔قاضی ظلم کی ایسی مثالیں قائم کر گیا ہے کہ اس کی سات نسلیں لعنتیں وصول کرتی رہیں گی۔
قاضی فائز عیسٰی کے دور میں،
انٹرنیٹ بند
شہر بند
ٹویٹر/ایکس بند
صحافی بند
چینل پر سچ بولنے کی اجازت بند
ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کے بانی کا نام لینا اور تصویر لگانا بند
سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کا اغوا یعنی سوشل میڈیا پر آواز اٹھانا بند
ملک کی سب سے بڑی سیاسی پارٹی کے احتجاج کا حق بند
تحریک انصاف کے ممبرز کا کاروبار بند
وغیرہ وغیرہ۔۔۔
قاضی صاحب، آپ ہر کسی کو ہر وقت بےوقوف نہیں بنا سکتے۔ ججوں کے فیصلے خود ان کے کردار کی گواہی دیتے ہیں، اور آپ کا ہر فیصلہ اور اقدام اس عہد کے برعکس ہے!
#یوم_نجات
#قاضی_کا_سیاہ_دور
Who flees just hours after retiring from office? Only those complicit in crimes against humanity. This fraudulent couple may have left the country, but overseas Pakistanis should serve them donuts wherever they go. (IYKYK)
چند دنوں میں ایک
آرمی سے ریٹائر ہوا باہر چلا گیا
سیاست سے فارغ ہوا باہر چلا گیا
عدالت سے فارغ ہوا باہر چلا گیا
ایسے لوگوں کو لانے اور چلانے والے بھی فارغ ہو کر باہر چلیں جائیں گے
یہ سب پاکستان میں اوورسیز ہیں
بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے طلبہ نے چیپ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی مدتِ ملازمت کے ختم ہونے پر رات بارہ بجے انتہائی جوش و خروش سے یومِ نجات منایا، بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کی انتظامیہ اور طلبہ پچھلے ایک سال سے قاضی فائز عیسیٰ اور اس کے سیکرٹری کی دھونس دھمکیوں اور بلیک میلنگ کا شکار تھے۔
تعصب، اقربا پروری اور بغض سے بھرا چیپ جسٹس جاتے جاتے اپنی کرسی اور نوکری کے آخری دن ریکٹر، پریزیڈنٹ سمیت بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کی اعلیٰ انتظامیہ کو فارغ کر کے ان کی جگہ اپنے من پسند افراد کو لگا گیا تاکہ اپنے سیکرٹری کو بحال کروا سکے، ذہنی مریض قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے سیکرٹری مشتاق احمد کے ذاتی مفاد کے لیے ایک بین الاقوامی ادارے کا تعلیمی اور غیر نصابی سرگرمیوں کا ماحول تباہ و برباد کر دیا جو بین الاقوامی سطح پر پاکستان کے لیے شرمندگی کا باعث بنا ہے۔
#یوم_نجات
#قاضی_کا_سیاہ_دور