عمران خان ہمارا عظیم لیڈر ہے۔ وہ ہمارے بچوں کے مستقبل کے لیے ہمیں چاہیے۔ عمران خان ہمارے دلوں میں بستا ہے۔ ہم اس کے علاوہ کسی کو ووٹ نہیں دے سکتے۔ ان شاء اللہ آج فتح حق اور سچ کی ہوگی۔
گلگت بلتستان میں خواتین ووٹرز کی گفتگو
فارم 45 کے مطابق خالد خورشید صاحب کی والدہ واضح لیڈ کے ساتھ تقریباً 1196 ووٹوں سے آگے ہیں، لیکن اس کے باوجود کچھ میڈیارپورٹس میں صورتحال کو مختلف انداز میں پیش کیا جا رہا ہے۔ عوامی مینڈیٹ کا احترام سب سے اہم ہے۔
گلگت بلتستان کی غیور عوام کو پیغام!
یہ جو لوٹے ہیں، یہ جو ضمیر فروش ہیں،
یاد رکھو!
یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے گلگت بلتستان کی قوم کے ساتھ غداری کی، آئین کے ساتھ غداری کی اور اپنے ہی حلقے کے عوام کو دھوکہ دیا۔
اب وقت آگیا ہے کہ گلگت بلتستان کے عوام ان لوٹوں کو ایسا سبق سکھائیں کہ آنے والی نسلیں یاد رکھیں!
مبارک پاکستان! لیڈ اس وقت بھی پی ٹی آئی کی ہے زیادہ نشستوں پر۔ جی بی والوں نے اور سوشل میڈیا والوں نے جو آج تاریخ رقم کی ہے، وہ ہمیشہ یاد رہے گی! عمران خان جیل سے ایک بار پھر پورے سسٹم کو ہرا رہا ہے!
پاکستان زندہ باد!
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
ایک فخر سے کہتا تھا میں نے باڑ لگا دی ہے ناُافغانستان سے دہشت گرد آسکتے ہیں ناُ جاسکتے ہیں
اور اب دوسرا فخر سے کہتا ہے میں نے باڑ اکھاڑ کر پھینک دی ہے
پتہ نہیں وہ حب الوطنی تھی یا اب حب الوطنی ہے
وہ مسئلے کا حل تھا یا یہ مسئلے کا حل ہے
مولانا فضل الرحمان کی کڑوی باتیں