Behind every peaceful night stands a brave soldier on duty. Saluting the courage, dedication and sacrifices of the Pakistan Army. 🇵🇰
#PakistanArmy#OurPrideOurStrength
جنرل عاصم منیر کے نام👇
*مرشد آپ ہماری کڑی کمان ہیں۔ اک کمان ہزاروں*
*تیر چلاتی ہے لیکن ہزاروں نہیں کروڑوں تیر بھی کمان*
*کے بغیر کسی کام کے نہیں ہوتے مرشد آپ ہماری*
*وہ کمان ہیں جسکے وجود سے ہمارا وجود کار آمد ہے*
*آپ ہماری کمان ہیں اور ہم آپکے تیر*
---
مارخوروں کے بھی مارخور - SSG!*
> یہ وردی نہیں، پاکستان کی آخری دیوار ہے۔ جہاں سب کی ہمت ختم، وہاں سے SSG کی داستان شروع ہوتی ہے۔ پاکستان کا فخر، پاکستان کی آخری ڈیفنس لائن! ❤️🇵🇰
سلام اس سپاہی کو جو سرحدوں کا محافظ ہے
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا جرات مندانہ سلام، پیچھے کھڑی بہادر افواج اور لہراتا ہوا سبز ہلالی پرچم
یہ ہے پاکستان کی اصل طاقت
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
#پاک_فوج_زندہ_آباد#پاکستان_پائیندہ_آباد