ہمارے جیسے ہزاروں کارکنان کو اس وقت بہت خوشی ہوتی ہے جب قائدین اپنے قیمتی وقت میں سے ہمارے جیسے ہزاروں کارکنان کو فالو بیک دیتے ہیں اور ورکرز کو عزت دیتے ہیں @MaryamNSharif
شکریہ محترمہ مریم نواز
پاکستان نے اس جنگ کے دوران جس طرح مزاکرات کے ذریعے کشیدگی کو ختم کروایا ہے ایران اور ایرانی قوم پاکستان کی شکرگزار ہے
اور ناظرین اس بیان کے بعد معید حرامزادہ جمی ورک عمران ریاض صدیق جان وہیں واپس ریورس ہو گئے ہیں جہاں سے دائی نے ترو کے کڈیا تھا
ایران کے صدر مسعود پزیشکیان کی آج پاکستان آمد۔ جنگ کے بعد، ایرانی صدر کا پہلا بیرون ملک دورہ۔
شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ایرانی صدر کے ساتھ یادگار لمحات کی خصوصی ویڈیو۔
قطر کے وزیر اعظم نے بھی مزاکرات میں کامیابی کا کریڈٹ پاکستان کو دے دیا!
یوتھی بھائیوں یہ کیا ہو رہا ہے؟
انکو کیوں سمجھ نہیں آ رہی کہ پاکستان کا ثالثی میں کوئی کردار نہیں؟
یہ قطری کیوں عمران ریاض اور شہباز گل کے ویلاگ نہیں سنتے؟
برنول چاہئے؟
ٹرمپ کے بعد امریکی نائب صدر بھی فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دیوانہ ھو گیا
انڈیا اور یوتھیا وائرس کی طرف ایک جیسا سوگ کا سماں ھو گا. .محکمہ موسمیات سوئٹزرلینڈ کی اہم پیش گوئی
آپ سب نے ایک کام کرنا ہے!
یہ کلپ ڈاونلوڈ کرکے اپنے قرب و جوار میں موجود یوتھی بھائیوں کے ساتھ شئیر کردینا ہے۔
ساتھ آواز اونچی کردینی ہے۔
تاکہ یوتھی بھائیوں کو پتہ چل جائے کہ پاکستان بھی سوئٹزرلینڈ گیا ہے۔
انکو اب تک یقین نہیں آ رہا کہ پاکستان کو بلایا گیا تھا۔
Following intensive talks, we are pleased to announce that the Peace Deal between the United States of America and Islamic Republic of Iran has been REACHED. Both sides have declared the immediate and permanent termination of military operations on all fronts, including in Lebanon.
The official signing ceremony will be on Friday, 19 June in Switzerland.
We would like to thank the United States of America and the Islamic Republic of Iran for their commitment to finding a diplomatic solution to the conflict. We would also like to extend our sincere appreciation to our brothers in this mediation effort, the great leadership of State of Qatar, for their support in reaching this agreement. I would also especially thank the visionary leadership of Kingdom of Saudi Arabia and Republic of Türkiye for their immense contributions in this regard.
With the agreement now in place, mediators will facilitate a series of meetings this week. These pre-implementation discussions will lay the foundation for the technical talks and the official signing ceremony.
@realDonaldTrump@JDVance@SecRubio@SteveWitkoff@SEPeaceMissions@drpezeshkian@mb_ghalibaf@araghchi
أهنئ الرئيس دونالد ترمب على جهوده الاستثنائية الرامية إلى تعزيز مسار السلام، وعلى الاتصال الهاتفي البناء والمثمر الذي أجراه في وقت سابق اليوم مع قادة السعودية، وقطر، وتركيا، ومصر، والإمارات، والأردن، وباكستان.
شروع شروع میں مجھے یہ سید مزمل معقول آدمی لگنے لگا تھا لیکن پھر صاحب نے اپنی شبانہ روز کی محنت سے میرا یہ تاثر زائل کردیا ۔ شاید ان لوگوںں کی نگاہ میں کامیابی کا راز یہی ہے۔
UK parliament today👇
“Pakistan is playing a leading role in efforts to end the United States–Iran conflict by prioritising peace.
Today, I asked the Prime Minister how the United Kingdom is supporting the Pakistani government in its effort to secure a lasting and sustainable peace in the Middle East.” —-
Rt Hon Mohammed Afzal MP
الحمدللہ ایران امریکا جنگ رکوانے میں پاکستانی قیادت کواللہ تعالی نے انتہائی نازک اور متوازن کردار ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائی اسکی وجہ سے دنیا بھر میں ملک کا وقار غیر معمولی طورپر بلند ھوا اور کل جو مذاکرات ھونے والے ھیں انکی کامیابی پر عالم اسلام بلکہ پوری دنیا کا مفاد وابستہ ہے وزیر اعظم نے اس موقع پر عوام سے دعا کی جو اپیل کی ہے وہ بروقت ہے سب کچھ اللہ تعالیٰ ہی کے ھاتھ میں ہے اس لئے ھم سب کو دعا میں مصروف رھنا چاھئے خاص طورپر جو حضرات كرسکیں وہ اس دعائے مسنون کااھتمام فرمائیں:
اللهم انصرنا ولا تنصر علینا وامکر لنا ولا تمکر علینا واھدنا ویسر الھدی لنا واحسن عاقبتنا فی الامور کلھا واجرنا من خزی الدنیا وعذاب الآخرة آمین