تو اپنی خوبیاں ڈھونڈ خامیاں نکلنے کے لیے لوگ ہیں نا
اگر رکھنا ہے قدم تو آگے رکھ پیچھے کھینچنے کے لیے لوگ ہیں نا
سپنے دیکھنے ہیں تو اونچے دیکھ نیچا دیکھنے کے لیے لوگ ہیں نا
تو اپنے اندر جنون کی چنگاری بھڑکا جلنے کے لیے لوگ ہیں نا
پیارکرنا ہےتو خودسےکر نفرت کرنےکےلیےلوگ ہیں نا