@QAAR414175@Rabbia223344 ذکر بالجہر کا لغوی اور اصطلاحی مطلب بلند آواز سے اللہ کا ذکر کرنا ہے۔
ذکر خفی ہوتا ہے دل میں زکر یعنی جب سانس اندر لیں تو لا الا اللہ اور جب سانس باہر نکلے تو الا اللہ۔۔۔ بہترین زکر خفی منہ بند زبان تالو کے ساتھ اور ناک کے ذریعے زکر کرنا ۔