مریم نواز نے ہمیں عزت دی ہے ہم اب انسان بنے ہیں۔ مریم نواز نے دکانیں دی ہیں دکانوں میں اے سی بھی لگے ہیں۔ عمران خان کے ہوتے ہوئے کبھی ہمارے علاقوں میں صفائی تک نہیں ہوئی تھی اب صاف ستھرا اور حفاظت والا ماحول ملا ہے۔ دکاندار سہولت بازار
تعلیمی میدان میں ہم پیچھے رہ گئے لیکن حالیہ سالوں میں وفاقی و صوبائی حکومتوں نے تعلیم کیلئے کاوشیں کیں جو لائقِ تحسین ہے۔
~ وزیراعظم محمد شہباز شریف کا نوجوانوں کے عالمی دن کی تقریب سے خطاب
#PMsYouthProgramme#YouthLovesShehbaz
"پنجاب ”اینڈ ٹو اینڈ“پیپرلیس اینڈ آٹو میشن ٹیکنالوجی دورمیں داخل"
🔸وزیراعلی مریم نوازشریف کی زیر صدارت ویڈیو لنک اجلاس،چیئرمین پی آئی ٹی بی فیصل یوسف نے تفصیلی بریفنگ دی
🔸پنجاب میں ”گورنمنٹ ٹو گورنمنٹ“،”گورنمنٹ ٹو بزنس“اور”گورنمنٹ ٹو سٹیزن“ڈیجیٹل ٹرانفارمیشن کا دور
🔸وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی ویژنری قیادت،پنجاب پیپرلیس اینڈ آٹومیشن ٹیکنالوجی میں لیڈ لے گیا
🔸پنجاب ای فوس،ای پریکیورمنٹ،ای پے،ای آکشن،ون میپ،ایچ آر ایم آئی ایس اورڈیٹا ویئر ہاؤس قائم کرنے والا پہلا صوبہ
🔸وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی چیف سیکرٹری زاہد زمان ا ختر،سیکرٹری فنانس مجاہد شیر دل اورچیئرمین پی آئی ٹی بی فیصل یوسف کو شاباش
🔸وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی پی آئی ٹی بی کا پیپر لیس آٹو میشن سوفٹ ویئر امپورٹ کرنے کیلئے اقدامات کی ہدایت
🔸وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا درخواست د��ندگان کامسلسل فیڈ بیک لینے کی ہدایت
🔸صوبہ بھر میں 6ہزار سے زائد سسٹم پی آئی ٹی بی کے مرکزی نظام سے منسلک ہوگئے
🔸ای فوس کے ذریعے صوبہ بھر کی 600آرگنائزیشن اورادارے ڈیجیٹلی منسلک
🔸ای فائلنگ کے سسٹم کے ذریعے 176173سمری نوٹس،9.1ملین
🔸سمارٹ مانیٹرنگ آف ڈویلپمنٹ پراجیکٹس کے ذریعے ترقیاتی منصوبوں میں شفافیت کا نیامعیار قائم
🔸ای پریکیورمنٹ سسٹم سے صوبہ بھر میں 25ہزار سے زائد سپلائر منسلک،6کھرب روپے کی ڈیجیٹل پرچیز،1.29ملین ٹینڈر
🔸ای پریکیورمنٹ سسٹم سے کسی بھی دفتر میں آئے بغیراینڈ ٹو اینڈ ٹینڈرنگ کا شفاف نظام،1.3ملین ٹرانزیکشن،1137ملین ریونیو کولیکشن
🔸ای ��کشن سسٹم سے 3784وینڈر رجسٹرڈ،مختصر مدت میں 527بلین کی ریونیو جنریشن
🔸پنجاب گورنمنٹ ڈیٹا ویئر ہاؤس کے ذریعے 100فیصد اوپن سورس ٹیکنالوجی،زیرو لائسنسگ فیس سے اربوں روپے کی بچت
🔸”مریم کی دستک“ کے ذریعے 110سروسزاور"ای بز" کے ذریعے 434بزنس سروسز دستیاب
🔸”ای بز“ڈیجیٹل سسٹم کے تحت دستاویزات کی جانچ پڑتال کے لئے آرٹیفیشل انٹیلی جنس کا شاندار استعمال
🔸”ای بز“کے تحت اپلائی کرنے والے 130941درخواست دہندگان میں 110170 کو مطلوبہ دستاویز یاسہولت مل گئی
🔸”ای بز“کے ذریعے اپلائی کرنے پر 15دن کے اندر سروسز فراہم کرنا ضروری قرار،اعتراضات کا جائزہ اعلی سطح کمیٹی لیتی ہے
🔸ای بز کے تحت پنجاب حکومت کی434سروسز کے لئے کسی بزنس مین کو کسی دفتر آنا نہیں پڑتا
🔸”مریم کی دستک“سروس کے لئے پنجاب بھر میں 9800نمائندے سرگرم،10دن میں ڈلیوری نہ ہونے پرمتعلقہ سیکرٹری نوٹس لے گا
🔸”مریم کی دستک“کی 110سروسز کے ذریعے40لاکھ سے زائد افراد نے اپلائی کیا
🔸”مریم کی دستک“کیلئے 31لاکھ سے زائد شہریوں کو گھر بیٹھے سروسز مل گئیں
🔸”مریم کی دستک“ کے لئے ویب پورٹل کے ذریعے سب سے زیادہ 26لاکھ سے زائد شہریوں نے اپلائی کیا
🔸وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے ”ای بز“ کے تحت پٹرول پمپ اورفلور مل کیلئے این او سی کے اجراء کا طریقہ کار خودچیک کیا
🔸کرپشن کے خاتمے کیلئے اینڈ ٹو اینڈ آٹومیشن پیپر لیس سسٹم کارگر ثابت ہوگا۔مریم نوازشریف
🔸عوام کو چھوٹے چھوٹے کاموں کیلئے سرکاری دفتار میں آنے کی زحمت سے نجات دلاناچاہتے ہیں۔مریم نوازشریف
🔸ڈیجیٹل آٹو میشن سسٹم کے ذریعے شناخت ظاہر کیے بغیرسروسز فراہم کرنے سے کرپٹ عناصرسے نجات ملے گی۔مریم نوازشریف
🔸پنجاب کے ہر سیکٹر،ہر ڈیپارٹمنٹ اورہرادارے کو ڈیجیٹلائزیشن کی راہ پر گامزن کررہے ہیں۔مریم نوازشریف
🔸ڈیجیٹلائزیشن اورآٹومیشن کے لئے پوری ٹیم ایک یونٹ بن کر کام کررہی ہے۔مریم نوازشریف
🔸آٹومیشن سروسز سسٹم کے ذریعے کسی اہلکار سے واسطہ نہیں پڑتا،شفافیت یقینی ہے۔مریم نوازشریف
ARE YOU READY, LAHORE?! Join us tonight at Liberty Chowk as we celebrate Azadi Night in full force!
13th August
8:00 PM – 12:00 AM
Liberty Chowk, Lahore
Spectacular fireworks, live musical performances, & unmatched passion! Let’s celebrate Azadu together.
سہولت بازار میں ��ر وقت مختلف ڈیپارٹمنٹ کے اہلکار مانیٹرنگ کر رہے اور موقع پر موجود ہیں۔ کسی بھی حادثے سے بچنے کیلیے آگ بُجھانے کے آلات بھی دستیاب ہیں۔ یورپ طرز کی مکمل سہولیات سہولت بازار میں موجود ہیں۔
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے قائم مقام امریکی سفیر نیٹلی اے بیکر کی ملاقات
وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف کا قائم مقام امریکی سفیر نیٹلی اے بیکر کا پرتپاک خیرمقدم
ملاقات میں پنجاب میں فروغ تعلیم، سیکیورٹی اور سرمایہ کاری سے متعلق تبادلہِ خیال
قائم مقام امریکی سفیر نیٹلی اے بیکر کی وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف کے خواتین کیلئے پراجیکٹس کی تحسین
سیکیورٹی، آرٹی فیشل انٹیلی جنس(AI)، ڈیجیٹل اثاثوں، اور انرجی جیسے شعبوں میں تعاون پر اتفاق
پنجاب میں سیلاب اور سموگ سے بچنے کیلئے امریکی ایکسپرٹ کی خدمات حاصل کرنے پر اتفاق
لاہورمیں پنجاب یو ایس بزنس اینڈ انویسٹمنٹ فورم کے انعقاد کی تجویز کا جائزہ
قائم مقام امریکی سفیر نیٹلی بیکر نے لاہور میں بسنت فیسٹیول کے انعقاد کو سراہا۔
قائم مقام امریکی سفیر نیٹلی بیکر نے محفوظ بسنت کیلئے حکومتِ پنجاب کے اقدامات کو خراجِ تحسین پیش کیا۔
پاکستان بہت پسند ہے بالخصوص پنجاب اور لاہورکے لوگ زندہ دل ہیں۔ قائم مقام امریکی سفیر
آئندہ سال بسنت میلے کو مزید توسیع دیں گے۔ مریم نواز شریف
پنجاب میں خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے قانونی اقدامات کررہے ہیں۔ مریم نواز شریف
پنجاب میں ترقی، ماحولیاتی تبدیلیوں کے پالیسی ��نارہے ہیں۔ مریم نوا زشریف
امریکہ میں مقیم 10 لاکھ پنجاب کے اوورسیز پاکستانی ملک کا قابلِ قدر اثاثہ ہیں۔ مریم نواز شریف
مون سون میں پیشگی اقدامات اور ڈسٹرکٹ واساز کے قیام سے بارشی پانی کے جلد نکاس کو ممکن بنایا گیا۔ مریم نواز شریف
پنجاب بدل رہا ہے پنجاب کے شہر اور دیہات ری فارم ہورہے ہیں۔ مریم نواز شریف
پاکستان کی پہلی خاتون وزیرِاعلیٰ ہونے کی حیثیت سے وویمن ایمپاور��منٹ کو محض علامتی نہیں عملی شکل دی۔ مریم نواز شریف
پنجاب میں خواتین کی آمدورفت میں آسانی کیلئے الیکٹرک سکوٹی اور الیکٹروبس سروس شروع کی گئی ہے۔ مریم نواز شریف
خواتین کو مالی خود مختاری کی راہ پر گامزن کرنے کے لئے سمال بزنس کیلئے بلاسود قرضے دیئے جارہے ہیں۔ مریم نواز شریف
خواتین کے تحفظ کیلئے ڈائریکٹ پنک بٹن اور ورچوئل پولیس اسٹیشن پہلا اقدام ہے۔ مریم نواز شریف
پاکستان کے 79 ویں یومِ آزادی کے پرمسرت موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر لاہور کے مرکزی داخلی راستے "ٹھوکر انٹری پوائنٹ" کو انتہائی شاندار اور دلکش انداز میں سجا دیا گیا ہے۔ سبز و سفید ��مقموں اور قومی پرچموں کی بہار سے پورا علاقہ جگمگا اٹھا ہے، جو زندہ دلانِ لاہور اور یہاں آنے والے ہر مسافر کے دلوں میں وطن عزیز کی محبت کو اور جلا بخش رہا ہے۔
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق عوام کو بہترین تفریحی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلیے انکے حلقہ انتخاب پی پی 159 کی نشتر کالونی کے پارکس کو جدید خطوط پہ استوار کیا جارہا ہے۔جس کے تحت عمار بلاک، یاسر بلاک اور اسامہ بلاک لیڈیز پارک میں واک ویز، جاگنگ ٹریک، اوپن جم اور پلے ایریاز جیسی عالمی معیار کی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ ڈی جی پی ایچ اے کو یہ اہم منصوبہ اگلے دو ماہ میں مکمل کرنے کا ٹاسک دے دیا گیا ہے۔ ہمارا مقصد شہریوں، خواتین اور بچوں کو ایک محفوظ، صحت مند اور بہترین تفریحی ماحول فراہم کرنا ہے تاکہ یہ پارکس لاہور کے خوبصورت ترین مقامات میں شمار ہوں۔
��مضان میں عوام کو ریلیف دینے کی بجائے پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ سےحکومت مہنگائی سے پریشان عوام سے جینے کا حق چھین رہی ہے
روزگار رک گئے ہیں، مزدور گھر بیٹھ گئے ہیں،تنخوادار طبقے کی تنخواہیں وہی پرانی
حکومت بتائے کہ مجبورعوام انکی نااہلی اور نالائقی کا بوجھ مزید کیسے برداشت کریں؟
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے انیشیٹیو "مریم کو بتائیں" کے ذریعے مستحق خاندانوں تک فوری مالی امداد کی شفاف فراہمی کا عمل تیزی سے جاری ہے۔
📌 یکم رمضان سے 15 رمضان تک
• کل موصول شدہ درخواستیں: 1,981,485
• موبائل ایپ کے ذریعے: 1,587,834
• ہیلپ لائن 1000 کے ذریعے: 312,965
• ویب پورٹل کے ذریعے: 80,686 درخواستیں جمع کروائی جاچکی ہیں
اور اب تک 18,308 مستحق افراد کو تمام قواعد و ضوابط کی جانچ پڑتال کے بعد 10,000 روپے فی کس کے حساب سے مجموعی طور پر 183.08 ملین روپے جاز کیش کے ذریعے منتقل کیے جا چکے ہیں۔
مریم نواز کے مہمان یہ شادی کا پروگرام نہیں مریم نواز کے مہمانوں کے لیے افطاری کا انتظام ھے
کمال ڈی سی عثمان چپہ صاحب آپ نے کمال کر دیا پورے پنجاب کو انتظامات میں چیلنج کر دیا اللہ پاک آپکو بھی اجر عطا فرماے
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر مظفرگڑھ میں مریم کے مہمان نگہبان دسترخوان کے تحت مستحق شہریوں اور مسافروں کے لیے افطار کا باقاعدہ انتظام جاری ہے۔ پنجاب حکومت اور مخیر حضرات کے تعاون سے روزانہ بڑی تعداد میں افراد کو معیاری افطار فراہم کی جاتی ہے۔ بیٹھنے کے مناسب انتظام اور صفائی کا بھی خاص خیال رکھا جاتا ہے۔
#رمضان_نگہبان_مریم_کیساتھ
#نگہبان_ہے_رمضان
مظفرگڑھ کے شہریوں کیلئے وزیراعلی #مریم_نوازشریف
کا تحفہ گرین الیکٹرو بس سروس، شہریوں کا مریم نواز کو خراج تحسین کہ انہوں نے الیکٹرو سروس شروع کی عوام کو بہت زیادہ ریلیف ہے ہماری بیٹی مریم ہمارا احساس کر رہی ہے، اللہ اس کی حیاتی کرے، مرد و خواتین کی @MaryamNSharif کو دعائیں۔۔۔
وزیرِاعلیٰ مریم نواز کےویژن کےمطابق مظفرگڑھ میں فعال الیکٹرک بسیں جدیدسہولیات اورماحول دوست سفرکی علامت بن چکی ہیں۔مسافروں کےمطابق،موبائل چارجنگ اورمعذورافرادکےلیےخصوصی نشستوں نےسفرکوانتہائی آسان بنادیاہےشہریوں کےنزدیک یہ منصوبہ عام آدمی کی زندگی میں حقیقی تبدیلی کاپیش خیمہ ہے
اپنی مرضی کا کچھ بھی نہ ہونا اور کرائے کے گھروں کی بے بسی، ایک عورت کے لیے سب سے بڑی آزمائش ہے۔" راجن پور کی نادیہ وقاص کے یہ الفاظ اس کرب کی عکاسی کرتے ہیں جو لاکھوں بے گھر خاندان سہتے ہیں۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی 'اپنی چھت اپنا گھر' اسکیم نے نادیہ جیسے ہزاروں خوابوں کو حقیقت کا روپ دے کر انہیں اپنے گھر کا مالک اور سماجی طور پر باوقار بنا دیا ہے۔