پیپلز پارٹی حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ بریکٹ ہوئی ہے، جو پیش کش بلاول کو ہوئی وہ پہلے ہمیں بھی ہوئی، لیکن ہم نے انکار کردیا۔
اگر پیپلز پارٹی ہماری بات مانتی تو آج یہ حکومت نہیں ہوتی۔ پی ڈی ایم کے اعلامیے میں استعفوں کا آپشن موجود تھا لیکن پیپلز پارٹی نے انکار کردیا
قائدِ جمعیت
بس سمجھ لو یہ واقعہ سکول میں نہیں مدرسے میں ہوا ہے،
اور اس پر بھی جو دو تین دن سے آپ لوگ مدارس کے خلاف دل بھڑاس نکال رہے ہیں اس پر اسکا ایک فیصد بول دے ۔۔
@SaboohSyed@Xadeejournalist
نوشہرہ میں جے یو آئی ایف کی طرف سے صحافیوں پر حملوں کے خلاف احتجاج ،مظاہرے میں طلبہ اور تاجر بھی شریک تھے ایک صحافی نےمظاہرے میں شریک ایک تاجر سے پوچھا کہ آپ احتجاج کیوں کر رہے ہیں جانتے بھی ہیں کوریج نہیں ہو گی تاجر نے جواب دیا کوری�� کے لئے نہیں اپنے اطمینان کے لئے احتجاج کیاہے
آفتاب اقبال نے پاکستانی سماج کی بدعنوانی کو نہایت غلط طور سے غزوہ احد میں مال غنیمت سے جوڑا ہے اس واقعہ کا الگ سیاق و سباق ہے وہ ایک اجتہادی غلطی تھی کچھ لوگ جنگ ختم ہونے کا سمجھ کر ٹیلہ چھوڑ گئے کچھ موجود رہے ، پاکستان کے کرپٹ جمہوری و آمر حکمرانو سے صحابہ کا موازنہ ظلم ہے
آؤ ملکر گستاخ صحابہ ملعون آفتاب اقبال کیخلاف آواز اٹھائیں۔
صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی شان میں گستاخی کرنے والے آفتاب اقبال کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے۔۔۔ ورنہ پھر اسلام کے شیدائیوں کے جذبات سے گلہ مت کرنا۔
قادیانی امت مسلمہ کا غدار ہے،فارن فنڈنگ کیس میں ثابت ہوچکا کہ عمران خان کو انتخابات کیلئے پاکستان دشمن ممالک نے سپورٹ کیا،
آج جب میں انکو بے نقاب کررہا ہوں تو میری آواز کو لائیو دیکھانے پر پابندی لگادی گئی،انکو بتانا چاہتا ہوں کہ جو مرضی کرلو میر�� آواز اب پوری دنیا میں پہنچ چکی
اقوام متحدہ کا پاکستانی ائیر لائنز کے حوالے سے فیصلہ پاکستان کے لیے نہایت ہتک آمیز ہے اسکے ذمہ دار وزیراعظم اور وزیر ہوابازی ہیں جنہوں نے اپنی انا پرستی سےایک جہاز کے کریش کو کور کرنےکےلیے پاکستان کی پوری ایوی ایشن اور تمام پائیلٹس کی ساکھ کو تمام دنیاکےسامنے خاک میں ملا دیا ہے۔
اسٹیبلشمنٹ سے کہتا ہوں ہمیں نہ چھیڑا جائے یہ کوی سرمایہ داروں کی جماعت نہیں ہے کہ آپ ہمیں بلک میل کرتے رہو.
مولانا کا تاریخی للکار
#PDMBannuJalsa haqqani
ایسا نہیں کہ "امیرالمومنین" بیرون ملک دورے پر ہیں۔وہ ان دنوں سینیٹ کے انتخابات میں زیادہ سیٹیں بٹورنے کے لئے اپنے کارندوں سے میٹنگز کررہے ہیں ۔یہ کام ا�� کے لئے کوئٹہ میں پڑی لاشوں اور قیامت خیز سردی میں مظلوموں کے دھرنے سے زیادہ اہم ہے ۔تبھی تو میں کہتاہوں کہ بندہ بہت سفاک ہے۔
اپوزیشن کے بقول عمران خان سیلیکٹڈ ہیں۔ وہ اگر کسی خوف کی وجہ سے وہاں نہیں جاسکتے تو مولانا، بلاول اور مریم وغیرہ کو تو کوئی خوف نہیں ہونا چاہئے ۔ وہ عوام کے حقیقی نمائندے ہونے کا ثبوت دے کر کوئٹہ چلے جائیں۔ مقتولین کے لواحقین کو حوصلہ دیں اور انہیں میتوں کی تدفین پر آمادہ کریں۔
وزیراعظم عمران خان 12 دسمبر 2020 کو چینی سستی ہونے پر اپنی اقتصادی ٹیم کو مبارکباد دے رہے تھے اور 5 جنوری 2021 کو وہ چینی دوبارہ مہنگی ہو چکی ہے بہتر ہو گا کہ عوام چینی کا استعمال ہی بند کر دیں فی الحال اور کوئی دوسرا راستہ نہیں
باجواہ صاحب قرآن کےواسطہ بند کرو ہمارےقتلِ عام,ہمارے واسطےنہیں قرآن کے واسطے۔
#مولانافضل_الرحمان_صاحب بلاول بھٹو زرداری قرآن کا واسطہ اسکا نوٹس لےلیں۔
ہزارہ اب بیوہ ہوگیاہےاگر کسی کو کربلا کا منظر دیکھنا ہےتو وہ میرےخاندان کو دیکھ لے۔طاہرخان ہزارہ کا دل دہلا دینےوالا تقاریر
prt2