I Strongly condemn kidnapping of our Vice Chancellor Razzak Sabir Baloch and pro vice chancellor Manzoor Baloch from kadkocha near Mastung they were going to Quetta from Gwadar if local teachers and doctors are not safe then how we will survive.
سمی دین سمیت متعدد بلوچ خواتین کی بے حرمتی کر کے،ان کو دبوچتے ہوئے پولیس نے انہیں اپنے وین میں ڈالا ہے،اور ہمیں نہیں معلوم ان کو کہاں لے جایا گیا ہے۔
ماہ رنگ پچھلے تین دنوں سے جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہے۔
بیبگر کے بارے کوئی اطلاع نہیں
کمبرانی خاندان کے آٹھ لوگ فوسرز نے غائب کئے ہیں
منی مثال چوگیمرتگیں کلیرءَ اِنت۔
من آپ وارتگیں درچکے نیاں کہ بر بہ کناں۔
منی تو دیری ئیں یک راز دارےءِ قاضی۔
منااے زیب نہ دنت گوں ترا ہنر بہ کناں۔
مبارک قاضی
انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر آج اسلام آباد، کراچی، کوئٹہ، کیچ اور حب میں مختلف پروگرامز اور سیمینارز منعقد کیے گئے۔ کوئٹہ، کر��چی اور حب میں پولیس اور انتظامیہ کی جانب سے کئی رکاوٹیں ڈالنے اور مظاہرین و کارکنوں کو ہراساں کرنے کے باوجود یہ پروگرام کامیابی سے منعقد کیے گئے۔
بلوچستان میں ریاستی جبر، جبری گمشدگیوں اور انسانی حقوق کی سنگین پامالیاں دنیا کے سامنے کسی سے چھپی ہوئی نہیں ہیں، لیکن اس کے باوجود انسانی حقوق کی تنظیموں کی خاموشی افسوسناک اور قابلِ تشویش ہے۔
ہم اس دن کی مناسبت سے عالمی برادری اور انسانی حقوق کی تنظیموں سے اپیل کرتے ہیں کہ بلوچستان سمیت دنیا بھر میں ہونے والے ظلم و جبر کے خلاف مظلوموں کا ساتھ دیں اور انسانیت کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے عملی اقدامات کریں۔
Police brutality continues at BMC. The situation has been misled by Police, and the police is fuelling tensions by deliberately attacking and arresting Baloch students.
There is no rule of law in Balochistan!
#SaveBalochStudents#BMC