پنجاب سے پہلے یہ سہولیات سندھ میں موجود تھیں، اور آج بھی مفت علاج کی بہترین سہولت صرف سندھ میں فراہم کی جارہی ہیں، آج بھی پنجاب سے لوگ علاج کے لیے سندھ آتے ہیں۔
صحت کارڈ، یوتھ کارڈ، کسان کارڈ جو بھی مریم نواز نے گنوائے پہلے سندھ میں پیپلزپارٹی کی حکومت نے ہے شروع کیے۔
انکی ساری سیاست لاہور سے شروع ہو کر وہی ختم ہوجاتی ہے جہاں یہ گٹر کے ڈھکن تک نہیں لگا سکے
پنجاب کا سارا بجٹ انکے وزیر مشیروں کی جیب میں جاتا ہے، لاہور کا یہ حال ہے تو حساب لگائیں باقی شہروں اور سرائیکی وسیب کا کیا حال کیا ہوگا انہوں نے۔
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی آزاد جموں و کشمیر کی انتخابی مہم کے سلسلے میں ضلع مظفرآباد کی تحصیل گڑھی ڈوپٹہ میں ایل اے 30 سے پارٹی کے امیدوار مبشر منیر اعوان کی رہائش گاہ پر کارکنان سے ملاقات
کوٹلہ نے اپنا فیصلہ سنا دیا، 2 اگست کو صرف تیر چلے گا۔
یونین کونسل بھیڑی میں پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار سردار محمد جاوید ایوب کا فقیدالمثال استقبال کیا گیا۔ ہزاروں افراد کی بھرپور شرکت اور پرجوش نعروں نے ثابت کر دیا کہ حلقہ کوٹلہ کا فیصلہ تیر کے حق میں ہو چکا ہے۔
28 جولائی سید بازل علی نقوی صاحب کی پنجگراں آمد کے موقع پر شاندار استقبال کیا گیا اس موقع پر اہم شمولیتی پروگرام منعقد ہوا جس میں حلقہ لچھراٹ پنجگراں کی معزز شخصیات نے ن لیگ اور پی ٹی آئی کو چھوڑ کر پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کی
کشمیرکافیصلہ کشمیر ہی کرےگاہم کشمیرکےعوام کوحقِ ملکیت اورحقِ روزگار دلاناچاہتےہیں یہ احتجاج یابائیکاٹ سےنہیں،الیکشن میں حصہ لےکر ووٹ ڈالنےسےملےگا۔ موجودہ بحران کاحل پاکستان پیپلزپارٹی کےپاس ہے
@BBhuttoZardari
#ووٹ_پہ_ڈاکہ_نامنظور
#KashmirPeDakaNamanzur
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین @BBhuttoZardari کے آزاد جموں و کشمیر میں انتخابی مہم کے سلسلے میں ضلع مظفرآباد، تحصیل پٹہکہ، ایل اے-27 کوٹلہ میں سردار جاوید ایوب کی رہائش گاہ پر شاندار اور پُرجوش استقبال کیا گیا۔
میرپور کشمیر میں رات سے
بلیک آؤٹ کر کے رزلٹ بدلنے کی خبریں گردش کر رہی ہیں
ڈر ہے پیپلزپارٹی کا حاصل کیا ہوا عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنے کی کوشش ہے
پہلے ہی ان 13نشستوں کیلئے 17 لاشیں گر چکی ہیں
اللہ خیر کرے!
واضح رہے کل رات بلیک آؤٹ سے پہلے تک پیپلز 8 نشستوں پر واضح برتری پر تھی
قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کے فلسفے کے مطابق کشمیر کا فیصلہ صرف کشمیری عوام کریں گے۔ یہی پاکستان پیپلز پارٹی کا دوٹوک مؤقف ہے۔
آج اسی مؤقف کے ساتھ، ان شاء اللہ چیئرمین @BBhuttoZardari کے عظیم انتخابی جلسۂ عام سے خطاب کریں گے۔
#MirpurMainTeerChaleyGa#میرپور_میں_تیرچلےگا
آج میرپور گواہ بنے گا عوامی طاقت، جمہوری عزم اور کشمیری عوام کے حقوق کے دوٹوک مؤقف کا۔
@BBhuttoZardari جلسۂ عام سے خطاب کریں گے،جہاں آزاد کشمیرکےعوام کے حقِ حاکمیت، حقِ ملکیت،حقِ روزگار اور بااختیار مستقبل کاپیغام پوری قوت سے گونجے گا۔
#MirpurMainTeerChaleyGa#میرپور_میں_تیرچلےگا
میاں محمد نواز شریف کے آزاد کشمیر کے عوام کیساتھ 2016 میں کیے گئے وعدے اور اعلانات۔۔
اج میاں محمد نواز شریف نے وہی اعلانات دوبارہ کیے 2026 کے الیکشن میں
یاد رہے 2016 اس وقت میاں صاحب وزیر اعظم پاکستان تھے
2016 سے 2021 وزیر اعظم آزاد کشمیر ن لیگ کا تھا
شدید بارش کے باوجود نکیال میں جیالوں کا جوش و خروش دیدنی تھا۔ شرکاء کا کہنا تھا کہ جلسہ گاہ کے اندر تل دھرنے کی جگہ نہ تھی، جبکہ باہر بھی عوام کا جمِ غفیر موجود تھا۔ موسم کی شدت بھی عوام کے جذبے کو کم نہ کر سکی۔✌️