زیر حراست جبری لاپتہ کئے گئے بلوچ نوجوانوں کو جعلی مقابلوں میں ماورائے عدالت قتل کرنا تشویشناک اور قابل مذمت ہے اس غیر آئینی غیر قانونی عمل کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے
ملکی اعلٰی عدلیہ اس قتل عام کا نوٹس لیکر ملوث اداروں کے اہلکارو کے خلاف کارروائی کریں
#EXTRAJudicialkilling
پسنی روڈ بانک چڑھائی پر مبینہ مقابلہ کا دعویٰ جبکہ اطلاعات کے مطابق بالاچ ولد مولانا بخش سکنہ آبسر تربت کے فیملی کا کہناہے کہ بالاچ کو 29 اکتوبر کی رات 12 بجے گھر سے فیملی کے سامنے سی ٹی ڈی اہلکاروں نے حراست میں لیا تھا۔
@ImranRiazKhan جس نے عوام کے بجائے جرنیلوں کی تابعداری اختیار کیا یے تاریخ گواہ ہے کہ اس کے حصے میں صرف رسوائی آئی ہے
عمران خان ہو ہاں نواز شریف جو عوام سے ہٹ کر غیر جمہوری قوتوں کا تابعدار بنا ہے اس کی سیاسی حیثیت و عوامی وقار ملیامیٹ ہو گیا ہے
@SenatorMushtaq سب سے پہلے اس حرامخور کا خاتمہ کیا جائے اگر اسرائیل جیسے ناسور دہشت گرد ملک سبق سکھانے کے لئے ایک عدد اسلامی ملک کو ختم کیا جائے تو یہ نقصان نہیں
کیونکہ اسرائیل اور اس کا ناجائز باپ امریکہ کسی بھی اسلامی ملک کو چھوڑنے والے نہیں
اردن اگر رکاوٹ بن رہا ہے تو اس رکاوٹ کو ختم کرو
@Matiullahjan919 متی بھائی اس ٹاوٹ کا انجام شیخ رشید سے بدتر اور برا ہونے والا ہے
ن لیگ نے جس اسپیڈ سے بوٹ پالیشی کا سفر شروع کر دیا ہے اس کا انجام اتنی ہی جلدی آنے والا ہے
@NadiaBaloch99 بلوچستان کا ہر فرد اپنی بہن کے لئے پریشان ہے
ماہرنگ صرف آپ کی بہن نہیں بلکہ سارے بلوچستان کی بیٹی ہے
ہم میں اکثریت نے عید کی خوشیاں نہیں منائی
بلوچستان اپنے چاند کے بغیر کسی عید منا سکتی ہے
اس ظلم کو مٹ کر ختم ہونا ہے ماہرنگ بلوچ ہی بلوچستان ہے