@SaeedGhani1 محترم سعید غنی صاحب آپ اوور سیز شہدا کو سدا اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں اللہ انھیں جنت نصیب کرے، گذارش یہ کہ زرا سندھ کے مظلوم ادر کیڈر اساتذہ پے بھی نظر_کرم فرمائیں کہ 9 برس سے تنخواہ کیلئے تڑپ تڑپ کے جِی رہے ہیں.!!
#WeWantSalaryOtherCadreTeachers2012Sindh