KP has no more blood left to give for political experimentation. A province that has endured decades of terrorism, displacement and loss deserves leadership focused first on protecting its people, rebuilding its economy and restoring peace -- @ChiefMahsud https://t.co/MJ4Po6MV6r
Bitter but true!! Punjab cannot ignore threats from tribal and religious warfare going in in KP and Balochistan…. @MaryamNSharif is absolutely right here!!
کاروبار میں برکت ہوتی ہے۔
2018 میں کرک کی مٹی سے کاروبار شروع کیا تھا۔اس وقت صاحب کے پاس 270 روپے موجود تھے. اور آج موصوف ماشاءاللّٰہ سے ھینڈسم اور بڑی بڑی گاڑیاں۔ ایماندار سیاستدان کی نشانی ہے۔
ایم این اے شاہد خٹک
پاکستان تحریکِ انصاف
This is utterly disgraceful. Nothing should ever come before humanity. Mocking and humiliating the poor people of Afghanistan through cheap, racist content is deeply disrespectful and unacceptable.
This is utterly disgraceful. Nothing should ever come before humanity. Mocking and humiliating the poor people of Afghanistan through cheap, racist content is deeply disrespectful and unacceptable.
یہ شعور نہیں جہالت کی انتہا ہے میری جان
پنجاب کی پی ٹی آئی پنجاب میں نکلنے کو تیار نہیں
سندھ کی پی ٹی آئی سندھ میں نکلنے کی زحمت نہیں کرتی
بلوچستان کی پی ٹی آئی بلوچستان میں احتجاج نہیں کرتی
اور
خیبرپختونخوا کی پی ٹی آئی اپنی ہی حکومت میں اپنے ہی صوبے کے عوام کو تکلیف اور اذیت دیکر شاہراہیں بند کردیتی ہیں
گھنٹوں ایمبولینس میں پڑے مریض تڑپ تڑپ کر زندگی اور موت کی سانسیں لے رہے ہوتے ہیں
پختونخوا تباہ دہ۔۔
پشتو میں ایک کہاوت ھے کہ ہندو جب فارغ ھو جاتا ھے اپنے "پتھر" تولتا ھے۔۔
پختونخوا کے لوگ اس وقت بدترین معاشی اور سیکورٹی صورتحال سے گزر رھے ہیں- آدھے صوبے میں شام کے بعد حکومتی رٹ ختم عسکریت پسندوں کی رٹ قائم ھو جاتی ھے۔تعلیمی ادارے بدترین معاشی اور انتظامی مسائل کا شکار ھیں لیکن حکمران کو تعلیمی اداروں میں طلباء و طالبات کے farewell اور get together پروگرام بھی برداشت نہیں ھوتے۔ ثفاقتی، انٹرٹینمنٹ اور کھیل کود کے مواقع ختم، لوگ ذہنی معذور ہوچکے ہیں ایسے گھٹن کی ماحول میں اگر کسی کالج یا سکول میں بچے بچیاں چار دیواری کے اندر خوشی کی چند لمحات کی خاطر کوئی پروگرام کرنا چاہے تو ان پر بھی ملا ھبت اللہ اور مفتی نور ولی کے پیرو کاروں نے پابندیاں لگا دیں۔۔
پختونخوا میں پچھلے 12 سالوں میں PTI نے جو تباہی کی ہے اس کی ایک زندہ مثال یہ ہے صوبہ کے سب سے بڑے ہسپتال میں ایک بچے کے لیے جگہ نہیں جبکہ @MuzzammilAslam3 یہ صاحب 5000 بیڈ کا پاکستان کا سب سے بڑا ہسپتال بنانے جارہا ہے عوام کا پیسہ جلسے،جلوسوں اور اڈیالہ کے سامنے احتجاجوں پراڑاؤ
دیر ڈی ایچ کیو ہپستال کے صحت کارڈ کرپشن بے نقاب پر پاکستان تحریک انصاف کے تین ایم پی اے اور ایم ایس ڈی ایچ کیو تیمرگرہ ہسپتال نے تین ڈاکٹروں کو معطل کیا،یہ ہے کرپشن کا بازار جہاں آواز اٹھانے پر ڈاکٹروں کو معطل کیا جاتا ہے۔
Every sane, wise and selfless person will eventually leave PTI. It is not a political party; it’s a cult whose ideology revolves around the narcissism and unbridled political ambitions of one self-centric individual- Imran Khan.
Thanks for kind words Gishkori saab
پاکستانی ریاست جب جشن آزادی منارہی ہے باجوڑ میں جاری آپریشن کے باعث تقریباً 50 ہزار افراد بے گھر ہو گئے ہیں جبکہ لگ بھگ 50 ہزار شہری کرفیو کے باعث گھروں میں
محصور ہیں یہ کیسی آزادی ہے؟
#14August
ان بچوں کے ہاتھ میں جھنڈے نہیں
تن پر سبز لباس نہیں
سر پر ٹوپی اور سینے پر بیج نہیں
یہ بھی پاکستانی ہیں
لیکن یہ باجوڑ کے بچے ہیں
ان کے ہاتھ میں غیر یقنی مستقبل تھما دیا گیا ہے
First CPEC, then Reko Diq, and now 'massive oil reserves'. In the 21st century, we’re still waiting for natural resources to change our fate. But unless our institutions and policies are reformed, even a mountain of gold won’t save our economy.
Rocket attacks in Bajaur are occurring repeatedly, yet no authorities or government officials have issued any condemnation. This is second attack on MNA @MubarakZeb22 house in the last two months. Here is screenshot from the Dawn of the previous such attacks 👇
Over 100 people have been killed so far in Kurram, and the clashes continue. Meanwhile, state-sponsored media remains preoccupied with verifying the number of casualties from PTI protests, giving zero attention to the ongoing carnage in Kurram.
#Kurram