@11Sadia22 ہم اتنے بُرے ہیں تو بُھلا کیوں نہیں دیتے؟
تم ہم کو محبت کا صلہ کیوں نہیں دیتے؟
سؔاحر ہی تمھیں اپنا مسیحا بھی لگے ہے
ملتی ہے شفا پھر بھی دُعا کیوں نہیں دیتے؟
میر سؔاحر میر
عمران خان کی بہنوں کے خلاف ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت پارٹی کے اندر اور باہر سے کمپین چلائی جا رہی ہیں۔
جتنا آپ خان صاحب کی بہنوں کو سپورٹ کریں گے اتنا ہی مخالفین کو تکلیف پہنچے گی 🔥
🚨ارشاد بھٹی خاموش نہیں رہتے کبھی بھی
حنا !! عمران خان دوبارہ پرائم منسٹر نہیں بن سکتے جو کچھ انہوں نے کیا
ارشاد بھٹی !!ہاں جی عمران خان کے بہت قصور حدیبیہ ،لزیزہ ، ٹی ٹی سکینڈل، پینتیس ارب کے جعلی منی لانڈرنگ یہ سارے قصور عمران خان کے ہے
جہاز خریدا ہے بھئی
گندی ویڈیوز سے بلیک میل کیا ہے بھئی
الیکشن مینڈیٹ چھینا ہے بھئی
فوج سے ڈیل کی ہے بھئی
جعلی میڈیکل رپورٹس بنائی ہیں بھئی
اثاثوں کی منی ٹریل نہیں ہے بھئی
مشرف سے بھی ڈیل کی تھی بھئی
یاسمین راشد سے ہارے ہیں بھئی
مہر شرافت سے ہارے ہیں بھئی
سیٹیں سترہ ہی ہیں بھئی
یہ دن بھولنے والا نہیں ہے لاکھوں لوگ اسلام آباد پہنچے تھے ، یہ حکومت کو سوچنا چاہئیے اس وقت ہر طبقہ مشکل میں ہے جب اختجاج کی کال آگئی تواب کیا منظرہوگا
مریم اورنگزیب جیسا لب و لہجہ یہ تکبر یہ رعونیت تب آتی ہے جب آپ کو لانے والے یہ گارنٹی دے دیں کہ عوام یا کوئی بھی الیکشن کوئی بھی ووٹ آپ کو گھر نہیں بھیج سکتا جب تک ہم چاہیں آپکو اقتدار میں رکھیں گے تو رعونیت تب آتی ہے
سید ذیشان
ویڈیو " کل ایک خاتون ( مریم اونگزیب ) آ کر کہتی ہیں " جہاز خریدا ہے بھائی " ، کیوں تمہارے باپ کے پیسوں سے خریدا ہے .. " سائرہ بانو کی کڑی تنقید
@Saira_Banokhan
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
پاکستان کا نظام اتنی بری طرح سے ننگا ہو چکا ہے کہ اب وہ اپنے آپ کو ڈھانپنے کی کوشش بھی نہیں کرتاـ ورنہ ملک کو تو دہائیوں سے ایجنسیاں ہی چلا رہی تھیں، لیکن وہ خود سامنے نہیں آیا کرتی تھیں-
اب تو ججز بھی کھل کر اپنے آقاؤں کا ہی نام لینے لگ گئے ہیں
#خان_کی_قید_تنہائی_جرم_ہے
#خان_کی_قید_تنہائی_جرم_ہے
آواز اٹھائیں 🚨
ڈاکٹر یاسمین راشد نے کل پیغام بھیجا ہے کہ حالات کچھ ٹھیک نہیں، کچھ دن پہلے بھی کہا تھا کہ ہمارے حالات جیل میں روز بروز بگڑ رہے ہیں۔
ڈاکٹر یاسمین راشد کا کوئی مخصوص گروپ نہیں اس لئے رہائی اور علاج کے لئے آواز اٹھائیں
وہ لمحہ جب عمران خان نے چیف جسٹس کو شہید ارشد شریف کے قتل کی آزادانہ جوڈیشل کمیشن سے تحقیقات کے لیے خط لکھا تھا۔
لیکن ارشد شریف کو آج تک انصاف نہیں ملا 💔
"فی الحال تو عوام کا تیل ہی نکل رہا ہے، ان خونخوار اور ظالم حکمرانوں کے ہاتھوں!"ملیحہ ہاشمی
@MaleehaHashmey
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
ہم ایک ملاقات نہیں ہم چاہتے ہیں عمران خان کے سارے حقوق بحال کریں یہ ایک ملاقات کراکے پھر چھ مہینے کے لئے قید تنہائی میں ڈال دیں گے، ان کی ملاقاتیں بحال ہوں ان کا ہسپتال میں علاج ہو ، ان کا ٹی وی ان کی اخبار کتابیں تمام حقوق بحال کیے جائیں ان کی قید تنہائی ختم کی جائے۔ علیمہ خان