بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی رہنما گل زادی بلوچ کو کوئٹہ میں واقع ان کے رہائشگاہ سے اغوا کر لیا گیا۔ بلوچستان نیشنل پارٹی اس اغوا نما گرفتاری کی بھرپور الفاظ میں مذمت کرتی ہے اور مطالبہ کرتی ہے کہ ڈاکٹر ماہ رنگ، گل زادی سمیت بی وائے سی کے تمام اسیران کو فی الفور رہا کیا جائے۔
جناب زرداری اور شریف صاحب، میں کبھی نہیں بھولوں گا جب مریم نواز اور فریال ترلپر کو سرِ عام رسوا کیا گیا، تب ہم آپ کے ساتھ کھڑے تھے۔ کیونکہ ہمارے لیے عزت سب سے پہلے ہے، اور عورتوں پر حملہ ہماری آخری حد ہے۔ ہم نے ہمیشہ عورت کی عزت پر سیاست سے بالاتر ہو کر کھڑے ہونے کا فیصلہ کیا۔ لیکن آج میری بیٹیاں سڑکوں پر دوپٹے کے بغیر گھسیٹی جا رہی ہیں، اور آپ نہ کہ خاموش بنے بیٹھے ہیں بلکہ اس گناہ میں برابر شریک ہیں۔ میں یہ کبھی نہیں بھولوں گا — یہ ایک بلوچ کا وعدہ ہے
@Dukhtar_B تم بہت بیوقوب ہو یہ بات سنا ٹھا لیکن آج دیکھ رہا ہوں تم لوگوں کی اوقات کینٹ کی ہے باتیں افلاطون والے کرتے ہو پہلے اپنے اوقات دیکھو پہر باتیں کرو تم لوگ تنکووا دار ہو
@Dukhtar_B جی آپ سئی بول رہے ہو بلوچستان کے جو اصل وارث ہیں تم ہو انور کاکڑ ہے سرفراز بگٹی ہے حمنہ ملک ہے اور باقی سب چور اور غدار ہیں کیوں کے بلوچستان تُم لوگوں کے ابّاؤں نے خریدا ہوّا ہے تم اپنا بتاؤ تمہاری سیلری ابھی تک نھیں بڑھی ہے جو تیس ہزار میں پیش پیش ہوتی ہو
Please watch this video. The man you see wailing lost his son who was abducted in July. A few days ago his son's dead body was found, tortured with his eyes gouged out. I wish I could share a picture of his body to truly show the state of Balochistan today and the devastating reality that lies behind my resignation. What do I say to this grieving man?
@LoveBizenjo143 آج کل قدوس نے تمہاری سیلری کام کیا ہے مجھے تو لگ رہا ہے جلدی تم نے سرفراز کا فوٹو لگانا ہے اور بیزنجو کی جگہ بگٹی لکھنا ہے تو حمنہ مالک بنے کی کوشش کر رہی ہو لگے رہو مسئلہ سیلری کی ہے بڑھا دِینگے تمہارے آقا
@Jan_Achakzai تمہیں یہ عزت دیا کس نے تم ٹویٹ تو کر لیتے ہوں گالیاں کھانے کے لئے بے عزت شخص دیکھے تمہارا اپنا ایک لیول ہے گنجے بلوچستان کے لوگ مرگئے ہیں جو تم بلوچستان کے وارث نکلے ہو۔۔
@Balochistan_1st@Fati_Bal0ch@Hani_Baloch7 شبنم آج کل کوشش کر رہی ہے سرفراز سے شادی کرنے کی کیوں کے شبنم کی سیلری تیس ہزار ہے وہ کوشش کر رہی ہے پلال سرفراز نے نو لیفٹ کیا ہوّا ہے
’وہ رہنما جو دوسروں کو راستہ دکھاتے ہیں، وہ سرخیل جو کرسی کے نہیں۔۔۔ بلکہ خود اقتدار ان کا منتظر رہتا ہے۔‘
عاصمہ شیرازی کی تحریر
https://t.co/Mwffk68C3M