شگر کے غیور عوام آپ نے اتنی بڑی تعداد میں شرکت کرکے یہ واضح کردیا ہے کہ جیت صرف تیر کی ہوگی۔ 7 جون کو اپنے خاندان کے ہمراہ پولنگ اسٹیشن پر جائیں اور پچھلے انتخابات میں ہونے والی ناانصافی کا بدلہ تیر کے نشان پر مہر لگا کر لیں۔ آئیں ہم ملکر گلگت بلتستان کے حقوق کی جدوجہد کو آگے بڑھائیں۔
یہ ص��ف انتخاب نہیں بلکہ ایک عہد ہے! حق، ترقی اور عوامی راج کے قیام کا عہد۔ ہر ووٹ اس خطے کے مستقبل کو مضبوط کرے گا، ہر مہر اس جدوجہد کو نئی طاقت دے گی۔ اور اس تیر کی جیت، عوام کی جیت ہوگی۔
#ShigarMainTeerChaleyGa
دنیا بھر میں امن قائم کرنے او�� جنگ بندی کیلئے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کوشش کر رہے ہیں اور یہ کوششیں اس لیئے کی جارہی ہیں تاکہ پاکستان کے عوام جو اس وقت معاشی مشکلات کا شکار ہیں اس میں کمی آسکے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی رہنما احسان سندرانی نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر گھوٹکی کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال ہ��ا۔
@BBhuttoZardari
عوام کی امید، ملک کے روشن مستقبل کی نوید، عوامی حقوق کی جدوجہد کے علمبردار اور جمہوریت کے محافظ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو انکی سالگرہ مبارک
#HBDBilawalBhuttoZardari
Had a good get together with the Minister for Industries and Commerce Jam Ikramullah Khan and Municipal Chairman Ghotki Jam Asif Khan Dharejo in Ghotki city.
@JamDharejo
During meeting with Tourism and Culture Minister Syed Zulfiqar Ali Shah, discussed cultural and tourist points of Ghotki, likewise; Momal Ji Maari, Birth place of Hindu Saint Satramdas Rehrki, etc.
Had a wonderful meeting with Mr. Nisar Ahmed Khuhro and discussed some political matters. Furthermore, we vowed to work hard in order to strengthen PPP on ground level.
On #EmiratiWomensDay, I salute the resilience of Emirati women breaking barriers & assuming leadership in government, business, science & culture, guided by the vision of Her Highness Sheikha Fatima bint Mubarak, the Mother of the Nation
They are central to UAE’s progress and an inspiration to the world.
MNA & First Lady of Pakistan @AseefaBZ message on Emirati Women's Day